نـ ڪم نبريو نـ غم نبريو جو نبري ويو سو دم ھوندو
جو نڪري پيو سو سچ سمجھو جو وکري ويو سو وھم ھوندو 🖤
( استاد بخاري )
suniye!
مجھے ڈرنے کی بیماری لہک ہوگئ ہے ہر چیز سے ڈر لگتا ہے یہاں تک کہ اپنے خیالات سے بھی!!
کیسے کم کیا جاسکتا ہے ؟؟
|| میرا نام سب سے اوپر تھا
اس نے لکھی تھی چند بےکار چیزیں
🖤
بکھرے سب اندر سے ہیں اور سنوار خود کو باہر سے رہے ہیں
🖤
خوبصورت عورت بھنڈی کھلا کر مرد سے گوشت کھانے کا اعتراف کرواسکتی ھے
فاصلوں کا احساس تب ہوا
جب میں نے کہا " میں ٹھیک ہوں"
اور اُس نے مان لیا! 🖤
راستہ کاٹ کے جانے کی یہ زحمت کیسی
میں تیری راہ کا پتھر ہوں ہٹا دیں مجھ کو
🖤
"خوش رہنے کے لئے شاعری
پرندے
پاس کھیلتے بچے
نیلا آسمان
دانش سے بھر پور کتابیں
اور محبت سے دیکھتی عورت کافی ہے"
🖤🔥
اُمّیدِ چراغاں ہے نہ اُمّیدِ سَحر ہے
زندانی سرِ شام سے گھبرائے ہوئے ہیں
نآ کردہ خطاؤں کا بھی اقرار نہ کرلیں
بے باکیِ الزام سے گھبرائے ہوئے ہیں
🖤
اُنہیں کہو، کہ بجھا کر نہ اِتنا اِترائیں
چراغ پر تو میرا انحصار ، تھا ہی نہیں
گِلہ کریں کہ جنہیں تجھ سے بڑی اُمیدیں تھیں
ہمیں تو خیر، تیرا اعتبار تھا ہی نہیں
خوبصورت ترین انسان وہی ہے جو آپ کو اس وقت مسکراہٹ عطا کرے جب اسے علم ہو کہ آپ اس سے محروم ہو چکے ہیں
🖤
جوش سے پوچھا گیا آپکی شاعری میں جوش تو ہے لیکن درد نہی ہے،
جوش نے جواب دیا
میں نے اٹھارہ عشق کیے اٹھارہ ہی کامیاب رہے،
جب میں ناکام ہی نہی ہوا
تو شاعری میں درد کیسے آ جاتا
🖤
mahiii
بس اتنی بات تھی, کہتے تو ہم ترمیم کر لیتے
سفر کو بانٹ لیتے ہم, تھکن تقسیم کر لیتے
اگر ہم سے شکایت تھی تو پھر اظہار کرنا تھا
معافی مانگ لیتے ہم, خطا تسلیم کر لیتے
🖤
خود سے کلام اور وہ تنہائی کی محفل
موجود نہیں کوئی مگر، سب ہوتے ہیں شامل
🖤
گُل فَروشوں نے کہہ کر گُل فروشوی چھوڑ دی
ایک روز وہ ماہ جبیں شہر پر قبضہ جمائے گا۔
💚
دور افق کی گہری چپ میں،
ہم اکیلے ڈھونڈ رہے ہیں،
بِیتے لمحے!!!!
کھوئے لوگ!!!
🖤
کونسا سوال پِھر بَچتا ہے
جب محبت جواب دے جائے
🖤
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain