یہ سالہ یہ سنگل لوگ بھی ٹینشن میں ہیں
اور شادی شدہ بھی ٹینشن میں ہیں
اور تو اور ریلیشنشپ والے بھی ٹینشن میں ہیں
ہم کو یہ سمجھ میں نہیں آتا
کہ یہ زندگی کا مزہ لے کون رہا ہے!
*کوئی بھی زبان کی ارتقاء ابھی تک اس حد تک نہیں پہنچی کہ وہ عورت کی خوبصورتی اور ناز کو مکمل بیان کرسکے*🖤
انت الوردۃ الوحیدۃ فی حدیقتہ قلبی"
تم میرے دِل کے باغ کا، اکیلا پھول ہو
🖤
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا
پُھول سُوکھے ہوئے سے، تحریر پُرانی سی کوئی
🖤
دھوپ اچھی ہے صاحب
کم ظرف کے سائے سے🎗️
اور پھر ہم تو وہ لوگ ہیں کہ جنکو ۔
پھول بھی پہلی بار قبر پر ملے گا ۔
انسان کی گہرائیوں میں ایسا بہت کچھ ہو سکتا ہے جسے بات چیت سے نہیں نکالا جا سکتا، یہ مت سمجھو کہ تم نے مجھ سے بات کی اور تم مجھے سمجھ گئے۔🖤
میں اِک مزاج کا قائل نہیں تھا سو میں نے
کسی کو تھوڑا زیادہ، کسی کو کم چھوڑا
تری وفا سے میں اتنا ڈرا کہ پھر میں نے
جسے بھی اپنے قریں پایا، ایک دم چھوڑا
تو شادي تي جيڪو سينڊل پاتو ھو
ان سينڊل جي
کڙي تي بہ لانت
ABC maahiya biscuit le aveeeen
JE peeeni tea maahiya !
بھوک وہ واحد مذہب ہے.
جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا...
🔥
اس نے کہنا تھا فقط عید مبارک مجھ کو
اور مری عید نے تہوار میں ڈھل جانا تھا۔
محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی ۔۔، 🤍
دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے 🖤
میرے ساتھ گوشت کاٹنے کی تمنا ہے تمہیں
میرے حصے میں ہڈیوں کے سوا کچھ بھی نہیں..
🖤
بہکی ہوئی عورت کائنات کی ہر شے سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے
🔥
مولوی پیر پادری اور پنڈت سے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے بندہ کسی حسیں عورت سے دھوکہ کھائے
💚
"محبوب کو اگر آپ ہمیشہ خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں، تو اُسے محبت کا آبِ حیات پلائیں"
🖤
زندگی آپ کے اسی وصف کا امتحان لیتی ہے، جو آپکے اندر موجود ہو، میرے اندر محبت تھی۔۔!
امرتا پریتم 💚
میں آنکھ بند کروں اور اس کے کھلنے پر
وہاں مِلوں کہ جہاں کوئی پارسا نہ ملے
🖤
ایک سمندر ہے، جو میرے قابو میں ہے،
ایک قطرہ ہے ، جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا۔،
ایک عمر ہے جو بتانی ہے اس کے بغیر،
اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain