Agr koi msg seen b kry or reply b na kry to iska matlab yahi hua na k wo shaks baat nai krna chahta parwa nai hai usko . . . I think aisy shaks ko us k haal pr Chor dena behtr hai 😒😒😒
بچہ اپنے باپ سے😂😂😂 ابو، مرد کسے کہتے ہیں؟😂😂😂 باپ، اُس طاقتور انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہو😁😁😝😜 بچہ، اچھا تو میں بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنوں گا🤭😁😁🤣🤣🤣😂😳
#کالج والی لش پش ہوتی ہے😍 یونیورسٹی والی #زبردست ہوتی ہے😘 #ہوٹل والی مست ہوتی ہے🥰 آفس والی تھوڑی #کڑوی ہوتی ہے🤓 # گھر والی #سُویٹ ہوتی ہے😘 #فائیو اسٹار والی تھوڑی مہنگی ہوتی ہے😎 لیکن ایک بات ہے !🤓 چائے آخر #چائے ہوتی ہے🤣🤣🤪🤣 مگر آپ کی سوچ کو #اِکیس_توپوں کی #سلامی 🤓🤪🤣😂