میں اسلئے بھی کھڑا تھا جھکا کے سر اپنا😔
مرشد
بار بار اس کی سہیلی پہ نظر جا رہی تھی 🤣🤣🤣
Aisy hoty hain boys 😐😂
آنٹی بیٹاپڑھائی کیسی جارہی ہے ؟😜
۔ بہت تیز جارہی ہے🙊🙊🙈
اب میرےبس سے باہرنکلنےوالی ہے..🙉🙉
😂😂😂😂
جنوری،فروری،مارچ،اپریل،مئ،جون،
جولائی،اگست،ستمبر،گلا خراب، کھانسی، زکام🤒🤧😂
محبوب اور امرود
کو چھوڑئیے 😏😒
دونوں میں ہی کیڑے ہوتے ہیں
____ آجاؤ ______
ہم چائے☕️اور سموسے کھاتےہیں..!!☺😂
___😂✌
سنو ہم پے لائن مت مارا کرو🥺
ہم یہاں پوسٹ کرنے آتے ہیں عاشقی کرنے نہیں🙈😂😜
چھوڑ کر جارہے ہو ,آخری بات سنتے جاؤ
سیدھے بھاڑ میں جانا ,دائیں بائیں نہ مڑ جانا😀🤪😝😜
ہم نے خاک ترقی کرنی ہے،
ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے،
اتفاق میں برکت ابھی تک نہیں ہوئی
😏😋😂😂😂😂😂
اور ابھی تک انگور کھٹے ہیں
آپ کو پتہ ہے!
ہم پانی کیوں پیتے ہیں😐
کیونکہ ہم
پانی کھا نہیں سکتے🙉
(تالیاں) 👏
بچپن سے ہی عقلمند ہوں ،😂
حوس اور حیوانیت سے اٹھ کر دیکھو
لڑکی سے اچھا دوست مل جائے تو کہنا
کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گیا تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے😓😓
حیرت سے دیکھے ☺️گا زمانہ ہمیں🙃
ہم دوبارا اپنی موج🔥 میں آرہے ہیں😎
: کسی لڑکی کو اتنے میسج نہ کرو کہ وہ
خود کو کترینہ اور تمہیں کمینہ
سمجھنے لگے😁😁😁
😜
ڈاکٹر: آپ کی بیوی کے تین دانت نکالنے پڑیں گے
جس کے فیس دو ہزار روپے ہے
😅😂😛😝
بابا جی آپ زبان بھی نکال دیں 4000ہزار دونگا
انسان کی آنکهیں تب کهلتی ہے
😂😂
جب وہ سو کے اٹهتا ہے
شکریہ
#LARKI: Ye Lo MeRa NumBeR KeSi LaRKy Ko MaaT DeNa....!!🙂🥀
#LARKA: Ye Lo MeRa NumBer SuB LarKiYo Ko De DeNa....!!😒😂
اکتوبر جائے گا پھر نومبر آئے گا۔۔🤗❤
نہ جانے میرا دولہا کب آئے گا۔۔۔😌😒
اپنے کچھ رشتےداروں کو دیکھ کے نصرت فتح علی خان کی وہ غزل بہت یاد آتی ہے
اِن کی معصومیت پر نا جانا😜
اِن کے دھوکے میں ہرگز نا آنا🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain