Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

آپ سب میری #پوسٹ پسند کرتے ہیں اس کے لیے
بہت #شکریہ 😇😷
آپ سب کی #تعریف میں #چار_لائن پیش ہیں،
امید ہے آپ کو پسند آئینگی😊🙈
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
_______________________
_______________________
_______________________
_______________________
گِن لیں پوری #چار ہیں😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

Zarorii to nai Lrkii Hassi to Phasii😂 Ho sakta tumhara mo dekh kr us ka hasa nikal gya ho🤓😆

somu_rajpoot-11
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

ارے تم دل کی بات کرتے ہو❤
میں اپنی باتوں سے لوگوں کے گردے بھی جیت لیتى ہوں🤷💃💃😂😂

somu_rajpoot-11
 

چہرہ تو مل جاۓ گا ہم سے بھی خوبصورت😀
پر جب بات دل کی آئیگی نہ تو ہار جاؤ گے 🎭

somu_rajpoot-11
 

آج اتوار ہے۔
یہ بات دس لوگوں بتائیں کل انشاءاللہ سوموار ہوگی😍

somu_rajpoot-11
 

تمام ثبوتوں اور🤨🤨
گواہوں کے😒😒
بیانات کو مد نظر🙄🙄
رکھتے ھوئے😏😏
کافی دن سے میری پوسٹ کو کچھ لوگ اگنور کر کے لائیک😲😳
نہ کرنے کے😏😏
جرم میں دفع 302 😛😛
اور دفح420 کےتحت یہ عدالت آپ کو🤪🤪
انٹرنیشنل کنجوس قرار😉😉
دے کر آپکے موبائل جل جائیں😤😤
چوری ہو جائیں آپکے موبائل چھن جائیں ٹوٹ جائیں🙊🙊
جو چوری چوری رات کو استعمال کرتی/کرتےہیں ان کے🤣🤣
گھر والوں کو پتہ چل جانے کی بد دعا سنائی جاتی ھے😜😜
آرڈر.آرڈر آرڈر😂😂

somu_rajpoot-11
 

۔کسی کی بیوی مر گئی😑
اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم😭😭😭😭😭
پاس کھڑی آنٹی اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی🙊🙊🙊
اس نے یہ الفاظ سن لیے 😐
اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگ پڑا😬😬😬
کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی نمبر چار مکان نمبر بارہ میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😭😭😭😂😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

درد میں شدت نہیں رہی سائیں!!!
اسے کہو مجھے ایک بار پھر اپنا بنا کے چھوڑے!!!

somu_rajpoot-11
 

*_سوچتا ہوں جس دن صبر آگیا_*
*_اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی؟؟🖤_*

somu_rajpoot-11
 

باباجی کہتے ہیں..👳
سو کیوٹ سے سو سوئٹ سے👌👌
شروع ہونے والی محبتیں💑💑
فٹے منہ 👋پہ ختم ہو جاتی ہیں..😂😂
😂😂😜😜😉😉

somu_rajpoot-11
 

ڈبے میں ڈبہ
ڈبہ میں کیک
قسمے موت نہیں پیندی
تو کمنٹ کر کے تاں ویکھ🙊😂🤣😜

somu_rajpoot-11
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا سکول کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔🤣🤣🤣🤣

somu_rajpoot-11
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے
اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں تو
صرف دو منٹ لگتے ہیں🤷🏻😜🤣✌

somu_rajpoot-11
 

لڑکی نے
نماز تحاجات پڑھی اور شادی کے لۓ دعا مانگنے لگی تو شرم آ گئ😊🙈🙉
کہنے لگی:
یا اللہ میں اپنے لۓ کچھ نہیں مانگتی بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے
دعا قبول ہوئی اور
اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہو گئ.😂😅
نوٹ:-
دعائوں میں فنکاری نہیں کرنی چاہئیے.🧐🤪😜😒

somu_rajpoot-11
 

ضدی ہے مگر تھک جائے گی🔥🔥
اک لڑکی دکھ سہتے سہتے مر جائے گی

somu_rajpoot-11
 

لوگ پتا نہیں کیوں محبت اور پیار کا ڈرامہ کرتے ہیں
صاف صاف کیوں نہیں کہتے کہ کچھ عرصہ تمہارے دل اور جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے,, 💔💔😒

somu_rajpoot-11
 

ڈئیر نیوٹن اگر سیب گر گیا تھا تو کها لیتے
اس میں اتنا ناٹک کرنے کی کیا ضرورت تھی😒

somu_rajpoot-11
 

اگر کالی بلی 😽 آپ کے سامنے سے گزر جائے
😢 😢 تو سمجھ جائیں
وہ کہیں جا رہی ھے 😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی
لیکن
شعر یاد نہیں آرہا
😑😕