Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

ایک بات بولوں ۔۔۔؟
ہر لڑکا نہیں چاہتا کہ بہن رات کو کسی لڑکے سے بات کرے پر ہر لڑکا رات کو کسی کی بہن کے ساتھ بات کرنا چاہتا ہے۔۔
۔😊

Funny joke
s  🔥 : ....😁😁😁.... - 
somu_rajpoot-11
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔

somu_rajpoot-11
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں....🔥
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں...🙂

somu_rajpoot-11
 

کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کرلیا کرو
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ
😐...

somu_rajpoot-11
 

:* :* :* :* :)"Tum Achy lagty Ho is Liye yaD kr lety HaiN Ham...!!
"Dosto"
"Warna jo Log Garoor krty Hain Unhy To Ham SAlam B nhi krty...!!○○○○○❤💗💝

somu_rajpoot-11
 

جو لوگ دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں دماغ والے ان کا بڑا فائدہ اٹھاتے ہیں
💔

somu_rajpoot-11
 

😓😭😓
_____"جس دن "_____
ہر ذی روح کو زندہ کیا جائے گا __🙏
اور مردوں کو قبروں سے اٹھایا جائے گا __😏
میری دعا ہے کہ ___😭
اس دن بھی ہمارا سامنا نہ ہو __💔😓
#AMEEN😓

somu_rajpoot-11
 

جو تم سے ٹوٹا وہ دل تھا میرا 🥺😏
اب جو مجھ سے ٹوٹے گا وہ بوتھا ہو گا تیرا 🤭🙈😜🙃

somu_rajpoot-11
 

عورت صرف عمر چھپاتی ہے
مگر مرد تو گنجاپن , سفیدبال, تنخواہ, لڑکیوں کی موبائل نمبر, اور تو اور پرانی عاشقی تک چھپانی پڑتی ہیں😂🤣
Am I right??😂😂😂😂😁

somu_rajpoot-11
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔💔

somu_rajpoot-11
 

شاباش!! لنگ جاؤ لنگ جاؤ🚶🚶🏃
میں تے بس ایویں ای پوسٹ کیتی اے 🙄😒😴😂😑😑😑😏😏😏

somu_rajpoot-11
 

وہ کہتے ہیں !🙄😍
باتوں کو تیری ہم بھلا نا سکیں گے_😛🤣
میں نے کہا بھلانا بھی مت!🙈👊
سکرین شوٹ لے رکھا ہے_😎

somu_rajpoot-11
 

توڑ ریں گے تیرا غرورِعشق۔۔!👊🏻
اور اس قدر سدھر جا ئینگے۔۔!☺️
کھڑی رہے گی مہبت راستےپر!😉
ہم سامنے سے گزر جئینگے۔۔!😍😌

somu_rajpoot-11
 

سکھایا ہے مجھے میری ماں نے.....
جزبات بنتِ حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے...🙁

somu_rajpoot-11
 

آج تو حد ہو گئی 😲
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی 😱
جگ گومیا تیرے جیسا نہ کوئی 🙄😂😅😍🙈

somu_rajpoot-11
 

😊کِسی کو مُجھ سے اگر کوئی مسئلہ ہے تو مُجھے بِلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرے اپنے مسئلے بہت ہیں😂😂
شکریہ😜😜

somu_rajpoot-11
 

میں جو مَر جاؤں بَھری جوانی میں
کیا بچے گا تیری کہانی میں ؟؟؟😢

somu_rajpoot-11
 

انتظار ہميشہ رہے گا🔥
بس آواز نہيں دوں گا.☝️

----😏_😏_😏----
s  : ----😏_😏_😏---- -