Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

I hate my life😢
Khuda ly q nai leta meri Zindagi
Azaab hai ya Zindagi
😒😒😒😒

somu_rajpoot-11
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔

somu_rajpoot-11
 

A silent message...
بدکردار #عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا...
لیکن #محبت کے #جال میں #پھنسا کر #عورت کو
#بدکردار بنانے کے لئے ہر کوئی #آزمائے گا!!💯

somu_rajpoot-11
 

*لکھنا عورت #بدکردار تھی #جسم بیچتی تھی.....!!!!!😔
*لکھنا کہ مرد #پارسا تھا جو اس کے پاس جاتا تھا.....!!!😒

somu_rajpoot-11
 

ہم برے ہی ٹھیک ہے
آپ جیسوں سے اللہ بچائے

somu_rajpoot-11
 

Haan Mai bohat buri hoon bohat ghatiya hoon

somu_rajpoot-11
 

Ok Atif I am characterless 😒😒

somu_rajpoot-11
 

بابا جی فرماتے ہیں کہ میں کچھ نہیں فرماتا
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں
___🤣😜

somu_rajpoot-11
 

بابا جی کہتے ہیں
لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ
کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی... 😂😝😜😂😂

somu_rajpoot-11
 

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔😐😒
❤️❤️❤️❤️Atif❤️❤️❤️❤️

somu_rajpoot-11
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

somu_rajpoot-11
 

بہتر ین انسان وہ ہے🌷😘💯
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں 👌👌👉
کسی کو بتانا مت بندہ نظر وں میں آ جاتا ہے . 😎😒😂

somu_rajpoot-11
 

:ﺩﺭﺩ ﺗﻮ_____ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﮯ____ﺳﺎﺋﯿﮟ!😭

somu_rajpoot-11
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا
بہت مصروف سہی وہ دن بھر پھر بھی
تنہائی کی کچھ پل میرے لیے برباد تو کرتا ہوگا۔۔💖

somu_rajpoot-11
 

آنسو بھی جاری ہوں گے۔۔۔۔۔💔
#کفن بھی #پہنا دیا ہو گا۔۔۔۔
#انتظار تو تیرا ہو گا۔۔۔۔۔۔😞
#جنازہ غیروں نے #اٹھا لیا ہو گا۔۔۔۔۔

somu_rajpoot-11
 

آج #جسم میں #جان ھے تو#دیکھتے نہیں لوگ ...!!
#مرشد
کل #روح نکل جاۓ گی تو #کفن ہٹا ہٹا کر دیکھں گے ....!!

somu_rajpoot-11
 

💔#کفن میں لپٹی میری #لاش کو #دیکھ کر رونا #نہیں۔۔
#وہ فقط آخری #مُلاقات ھوگی #مُسکرا کر الوداع #کہنا۔۔💔

somu_rajpoot-11
 

..😎 #لگا لو جتنے #الزام لگانے ہیں 😏
💫 باقی جو رہ جاۓ 👉👊
💓 وہ میرے #کفن پر لکہ دینا 💕 ۔

somu_rajpoot-11
 

بات سنیں👂
جی جی آپ ہی سے مخاطب ہوں😍
اللّه پاک آپ کو مدینہ پاک لے جائے😘
آمین🤲

somu_rajpoot-11
 

اسے کہتے ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
خالی پوشٹ 😕😂