Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

جو__ میرا___ ہے___ وہ___ مکمل __ میرا___ ہی ___ ہے
🙈💞💖😍💖😎
جو___ زرا __ سا ___ بھی __ کسی___ اور __ کا __ ہوا ___ وہ __ مجھے __ نہیں__ چاہیے
😏😏💖😎😍🙈

somu_rajpoot-11
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭

somu_rajpoot-11
 

اور یہ جا رہے هے بدتمیز لوگ
میری
پوسٹ اگنور کرتے ہوۓ
😒😒😒😂😁

somu_rajpoot-11
 

نقل تے ساڈی ہو سکدی اے👍
پر برابری اوکھی گل اے👎

somu_rajpoot-11
 

میں نے بہت ریسرچ کی ہم چپل کے بغیر چل سکتے ہیں
😍 لیکن😍
چپل ہمارے بغیر نہیں چل سکتی
🙈🙈
😂😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

میں کس کس کو بری لگتی ہوں😝😇
زرا سامنے آؤ 🔥🙃
انکی نکی نکی بوٹیاں کرنی ہیں😈
🗡🗡🗡🗡

somu_rajpoot-11
 

بابا جی فرماتے ہیں
کچھ لوگوں کی کامیابی کے پیچھے کئی کمینے دوستوں کا ہاتھ ہوتا ہے 😜😄😂🙈😇😂

somu_rajpoot-11
 

چھو جاتی ہیں سب کے دلوں کو😍😍😍
اک میں ___دوسری شرارتیں میری😘😘🙈

somu_rajpoot-11
 

میں زیادہ دیر تک شرارتیں نہ کروں😏🥰
تو شرارتیں پوچہتی ہے😂😘
مالکن زندہ ہو یا مر گئی😂🤣

somu_rajpoot-11
 

بعــض اوقـــــــات ہم حد کــــردیتے ہیں 😒
خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں۔😏
تشریح ؛ اِس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈلیٹ کررہا ہے۔🙄😝

somu_rajpoot-11
 

#میرے بارے میں #زیادہ مت #سوچنا 😏
میں #دل میں بھی #نہیں آتی ❤😁
میں #دماغ میں بھی #نہیں آتی😇
میں #سمجھ میں بھی #نہیں آتی 😂
میں #آتی ہی #نہیں😝
میرے پاس #ٹائم ہی #نہیں 😂😝

somu_rajpoot-11
 

می: ہیلو فوڈ پانڈا 2 پیزا 🍕 بھیج دیں 😋😍
فوڈ پانڈا: کس نام پر؟
می: اللہ کے نام پر 🙈🙈😒

somu_rajpoot-11
 

اس کی ماں نے کہا!
تم نے میرے بیٹے کو کیا کر دیا؟
رو رو کے پاگل ہو گیا ہے۔
می: "بلاک" 🤣🤣😂

somu_rajpoot-11
 

سنو
Boys
جس طرح کی تمہاری حرکتیں ہیں 🙄
جنت کی خوروں نے بھی تمہیں بھائی بول دینا ہے 😂😂

somu_rajpoot-11
 

میں بتاؤں نشانی وفادار لڑکی کی⁦✌️⁩
وہ تم سے وقت مانگے گی🥰
دولت نہیں😏

somu_rajpoot-11
 

فنی ہوں، فلرٹی نہیں 😘😌
ہنستی ہوں، پھنستی نہیں 😎😇

somu_rajpoot-11
 

عجیب حالت ہے تیرے جانے کے بعد😭😭😭😭
بھوک ہی نہیں لگتی کھانے کے بعد😋😋😉😉😉

somu_rajpoot-11
 

جو لڑکیاں میری پوسٹ پہ لایک اور کومنٹس نہی کرتی اللہ کرے ان کے علاقے کی دوکانوں میں کریم ختم ھو جاے😜😜😜۔
لڑکے بولو آمین۔😜😜😜😜

somu_rajpoot-11
 

عورت پانی جیسی ہوتی ہے اور مرد مٹی جیسا
پھر دونوں کی شادی ہوجاتی ہے اور زندگی چکڑوچکڑ ہوجاتی ہے
😁

somu_rajpoot-11
 

ہونگے تمہاری خوبصورتی کے چرچے😀😀
لیکن 😋
ہماری شرارتوں پر لوگ مرتے ہیں 😌😌