Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

انسان کو اتنے ہی پیر پھیلانے چاہئیں جتنی چادر ہو۔
ورنہ ۔۔۔
مچھر کاٹ جاتے ہیں🤧😂😂

somu_rajpoot-11
 

پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄🤣ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣😂

somu_rajpoot-11
 

نہ دل میں آتی ہوں 😏نہ سمجھ میں آتی ہوں😒🙄
میں آتی ہی نہیں😒🤣 میرے پاس ٹائم ہی نہیں 😂🤣
میں سوئی رہتی ہوں😂🤣🤣

somu_rajpoot-11
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔
ٹائپ کریں🙈
(اپنا نام)😚(محبوبہ/محبوب کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

somu_rajpoot-11
 

میں یو ہی بیٹھا پانی میں پتھر پھینک رہا تھا
اندر سے ایک ڈڈو نکلا اور بولا
پانی وچ آ ، تیری اداسی کڈاں بے غیرتا
میری معشوق دا سر پھاڑ دتا ای😂😂😂😝

somu_rajpoot-11
 

سارے لڑکے ایک جیسے نہیں ہوتے🙄🙄
بلکہ ایک سے بڑھ کر ایک ڈرامے باز ہوتے ہیں😂😂

somu_rajpoot-11
 

یہ G.F کا مطلب ''غلط فیصلہ''
اور B.F کا مطلب "برا فیصلہ "
ہی ھے ناں؟؟؟
😕😂😂

somu_rajpoot-11
 

پڑھ رہے ہیں عشق کی کتابیں ہم بھی⁦☺️⁩
مرشد
بن گئے وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں🤷🤧🥰

somu_rajpoot-11
 

صرف.....ہاں....یا.....نہ....میں جواب دیں😐
کیا آپ کے گھر والوں کو پتا ہے😀
کہ آپ پاگل ہیں😁😂😂

somu_rajpoot-11
 

چھنک آتے آتے رک گئی😒
لگتا ہے کسی نے گالی دے کہ یاد کیا ہے😁

somu_rajpoot-11
 

لڑکے والے: بیٹی شرماؤ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو
لڑکی : آپ لوگ یہ سموسہ نہی کھا رہے تو میں کھا لوں....!!😂

somu_rajpoot-11
 

لڑکے تو دوزخ میں بھی کہیں گے
ابلیس
کی بچی چیک کر🤣🤣🤣🤣🤣

somu_rajpoot-11
 

کرنے دو جو آپکی برائی کرتے ہیں...😏
ایسی چھوٹی چھوٹی حرکتیں...⁦✌️⁩
ہمیشہ چھوٹے لوگ ہی کیا کرتے ہیں...💯😏⁦✌️⁩🔥

somu_rajpoot-11
 

وہ مجھے ٹوٹ کے چاہے گا...
چھوڑ جائے گا...
مجھے خبر تھی...
کہ اسے یہ ہنر بھی آتا ہے...🙃🖤

somu_rajpoot-11
 

مرشد
جس دن ہم نے گروپ میں اپنی pic اپلوڈ کی نا
🙈🙈🙈
تو منگنیاں ٹوٹے گی منگنیاں

somu_rajpoot-11
 

اسکی یاد میں جام ہاتھ میں اٹھا لیا
🍞پھر لگایا بریڈ پہ
😋اور فٹا فٹ کھا لیا
دکھ اپنی جگہ😞
پکھ اپنی جگہ😂

somu_rajpoot-11
 

بھیگی پلکوں پہ نام تمھارا ہے
میرے 500 روپے غائب ہے یہ کام تمھارا ہے😂😆👌🏻

somu_rajpoot-11
 

شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜

somu_rajpoot-11
 

اقبال تیرے شاہین
بلاک ہونے کے بعد 🤗
دوسری آٸی ڈی سے نمودار ہو جاتے ہیں😏
ہن میں کی کراں ... 🙄😐😜😂😂
😂

somu_rajpoot-11
 

اس نے کہا حسن کیا ہے 😋
میں نے اپنی تصویر سینڈ کر دی
اس نے بلاک کر دیا 😂
شائد حسن برداشت نہیں ہوا 🤣😂😂😂😂😂😂