Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

My love 😍
s  : My love 😍 - 
somu_rajpoot-11
 

صفائی دینا تو دور کی بات مرشد
ہم نے تو اپنے حق میں بولنا ہی چھوڑ دیا

Rajpoot 😍
s  : Rajpoot 😍 - 
ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے تو ابھی باقی ہیں
s  : ابھی تو ہم بدلے ہیں بدلے تو ابھی باقی ہیں - 
Besties 😜
s  : Besties 😜 - 
somu_rajpoot-11
 

تُجھے بھولنے کو ایک پل چاہیے
وہ پل کے جسے موت کہتے ہیں لوگ

somu_rajpoot-11
 

مطلب کی دنیا ہے لوگ جنازہ بھی
اپنے ثواب کے لیے پڑھتے ہیں

somu_rajpoot-11
 

مطلب دے يار 😢😢😢😢

somu_rajpoot-11
 

Good friends are like stars,
You don't always see them ,
But you know that they are always there

somu_rajpoot-11
 

مقابلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ
کسی کو اپنا دکھ سناؤ تو وہ ڈبل سنا دیتا ہے

somu_rajpoot-11
 

محنت اتنی خاموشی سے کرو کہ
تمہاری کامیابی شور مچا دے

somu_rajpoot-11
 

سب کچھ حاصل نہیں ہوتا زندگی میں
کسی کی کاش اور کسی کا اگر رہ ہی جاتا ہے

Qadr walo ki koi qadr hi nai
s  : Qadr walo ki koi qadr hi nai - 
somu_rajpoot-11
 

نہ تم ہوتے
نہ ہم روتے

somu_rajpoot-11
 

اِس شرط پہ کھیلوں گی پیا
پیار کی بازی
جیتوں تو تُجھے پاؤں
ہاروں تو پیا تیری

somu_rajpoot-11
 

روح سے چاہنے والے عاشق
باتیں جسموں کے کرتے نہیں

somu_rajpoot-11
 

اللہ نے سچی محبت کو
نکاح کا نام دیا ہے

somu_rajpoot-11
 

روٹھے ہوئے اپنے
اور ٹوٹے ہوئے سپنے
بہت درد دیتے ہیں

somu_rajpoot-11
 

پہلے ہم چٹھیوں کے مزے لیتے تھے
اب چٹھیاں ہمارے مزے لے رہی ہیں😂😂

somu_rajpoot-11
 

سہنے والے کو اگر صبر آجائے تو
کہنے والے کی اوقات دو کوڑی کی ہو جاتی ہے