اگر فطرت ہماری سہنے کے نہ ہوتی
تو ہمت تمہاری بھی کچھ کہنے کی نہ ہوتی
😎😎
غلامی تو بس تیری اور تیرے عشق کی تھی ورنہ
راجپوت کل بھی نواب تھا اور آج بھی نواب ہے
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے💞
ہم راجپوت لوگ تو بس جگر رکھتے ہیں
جن کو میں اچھی نہیں لگتی
وہ 120 کی سپیڈ سے بھاڑ میں جائے
میرے بارے میں رائے مت دینا
میرا وقت بھی بولے گا
اور تمہاری رائے بھی
وقت جب آنکھیں پھیر لیتا ہے
شیر کو کتا بھی گھیر لیتا ہے
باپ کی دولت نہیں
سایہ ہی کافی ہوتا ہے
Dear bestie
Bohat qismat sy Milty hain
Mery jaisy samhjdar log
Samhji
😜😜😜
جو کسی کو تکلیف دیتا ہے
سکون میں وہ بھی نہیں رہتا
بے وجہ چھوڑ تو گئے ہو۔۔۔۔۔۔
بس اتنا بتاؤ سکون ملا کے نئی
دکھ بھری شاعری تو شوق سے کرتی ہوں پاگل
ورنہ کسی کی باپ کی بیٹے میں اتنی ہمت نئی کے میرا دل توڑ دے
Proud to be Kashmiri 🙄🙄
ہمیں پسند نہیں جنگ میں چالاکی دوست
جسے نشانے پر رکھتے ہیں بتا کر رکھتے ہیں
قید کر لیا سانپوں کو سپیروں نے یہ کہہ کر
انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لئے
Love me or hate me
But
Don't play with me
ہم کسی کے نخرے برداشت نہیں کرتے
محبت کے بدلے محبت ورنہ خُدا حافظ
عشق کرنا ہے تو درد سہنا سیکھو
ورنہ ایسا کرو اوقات میں رہنا سیکھو
Bestie:main Achi hoon na
Me:Haan داغ to achay hotay hain
There are friends,
There is family,
And then there are
Friends that
Become family
وعدے وفا کے اور چاہت جسم کی اگر
یہ عشق ہے تو ہوس کس کو کہتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain