سردی بہت بڑھ گئی ہے🙊
اجازت ہو تو😅
آپ لوگوں کو آگ لگا دوں😜😂
ویسے بھی لائک کمنٹ تو کرتے نہیں😏😒
پہاڑی علاقوں میں فوگ، میدانی علاقوں میں سموگ اور کنواروں کی زندگی میں سوگ اس سال بھی جاری ہے 🙂✌️😂
نیند آئے گی تو اسطرح سوئیں گے
ہم کو جگانے کیلے لوگ روئیں گے
ساڈے وچوں تُسی لبدے او خامیاں..😡
چهڈ دیو شریکو اے نمک حرامیاں....🤣
مجھے وہ تیسرا شخص بلکل نہ پسند تھا😓
بعد میں پتہ چلا تیسرا تھا ہی میں💔
تمہیں محبت کہاں تهی بس عادت تهی
ورنہ ہمارا پل بهر کا بچهڑنا تمهارے لۓ عذاب ہوتا
😔😔😔
Exactly
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے 🔥🔥
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے😭😭
💕💕
بچپن ميں تھوڑی ڈھیٹ تھی🙊
اب بڑی ہوں تو بڑی ڈھیٹ ہوں😜🤣
مٹ گئے مٹانے والے جھک گئے جھکانے والے 👎
گر گئے گرانے والے
نام تھا نام ہے اور نام رہے گا
💥یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت تو نا تھی 🧐
ناجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا♥️🙂
تمہارے لیے کتاب کا قصہ ہے کشمیر
میرے لیے ایمان کا حصہ ہے کشمیر
😍😍😍😍
میں رویوں سے واقف لڑکی😌
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی😏
اتنا بڑا گروپ
اور ایک بھی لڑکا خوبصورت نہیں سارے ہی کوجے
یہ بھی قیامت کی نشانی ہے 😂😂
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
😍🤣🤣کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے۔۔😂🙈🤣🤣
خوش مزاجی بھی مشہور ہے
ہماری سادگی بھی کمال ہے😊😊
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں
اور
سنجیدگی بھی بے مثال ہے😉😉💗
دودھ مانگو گے تو کھیر دیں گے 👏👏👏
پر کشمیر کا نام بھی لیا تو چیر دیں گے
👊👊👊
😜ٹوٸنکل ٹوٸنکل لٹل سٹار 😜😜
😜تیرا جانوں گیا بازار 😜😜
😜اس کو مل گیا دوسرا پیار 😜😜
😭اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار 😭😭
غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواؤں سے
امیروں نے کہا واہ کیا موسم آیا ہے
🍃💔
فین تو ہمارے بھی بہت ہیں
لیکن سردی کی وجہ سے بند کر دیے ہیں🤣😂🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain