ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟💃😂"
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین
😛😂🙈
رک رک
تینو تیرے جانو دی قسم 😒😒
کمنٹ کر کے جا😂😂😂
"Mn insan hon" ap kon hain🙂?
Khabrdar jo mari nakal ki to,😒
😅😅😅
لوگ کہتے ہیں دِل ٹوٹنے پہ درد ہوتا ہے😥😥
میرا تو تین چار بار ٹوٹا ہے
مجال ہے خارش بھی ہوئی
😂😂😂😂😂
just a post
جتنی محبت میرے بس میں تھی میں نے اس سے کی۔۔۔
مگر میں پھر بھی ہار گیا اس سے نہیں قسمت سے۔😌😢
میں نے سوچ لیا ہے 🤔
جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے ان کو میں نے اپنی شادی پہ بھی نہیں بلانا 😒😕
یہ جو میری پوسٹ کے اوپر سے ٹاپ کے لنگ جاتے ہے نا😒🙄
ان کو دل کے کونے کونے سے
I hate u
🤪🙈😂🤭😂
اگر زندگی میں کوئی پریشانی 😒
کھڑی ہو تو کھڑی ہی رہنے دو 🙄
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ🙉
جائے گی 😂🙊
تسی موج مارو 😝😂🙊
چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں😜🙊
نوٹ
چڑیل نہیں بولنا😒😒💁♀️🤷♀️😁
مجھے گروپ سے 50 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ یا بے فارم, اصل تصویر' اور 500 روپے دے کر لےآ جائے
🙆🏻🤪🐵
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے 💔💔
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے😢😢😢
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے 💔💔
🔥🔥🔥
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے😢😢😢
مرشد ہمیں سیریس نا لیا کریں 😜
مرشد ہم چلتی پھرتی فلم ہیں 🤭
😂✌🏻🤣😼😎
کل اک حادثہ رونما ہوا تھا۔۔۔۔❣
محبت پاوں نیچے آ گئی میرے۔۔۔۔۔❣😔😔😔
صبح سے 100 چھینکیں آچکی ہے ظلموں یاد کرو 😏
رٹہ تے نہ لاو🙄😂😂😂
بھیک میں ملی ہوئی توجہ،😊
ہم منہ پر مارتے ہیں 🔥 ✌
__"😛😂🙊
جب آپ لوگ میری پوسٹ پر آتے ہیں💕
میرا دل کرتا ھے
سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں😪
مگرآپ لوگوں کی شکل نہیں ہے 😂😂😂
محبوب بھی کم بخت وہاں پیدا ہوتا ھے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا🙉🙉🙊🙊🙊🙊🤣🤣🤣🤣🤣
اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گی، چھت سے چھلانگ لگا دوں گی ،نہر میں کود جاؤں گی...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیہڑا تینوں سوکھا لگے😂🤷♂️🤣🤣🤣🤣🤣
😍مجھ سے چاند🌙 نے کہا تیرے سارے دوست 👭پاگل ہیں…
میں نے غصے😡 سے اسے گھورا👀 اور کہا مجھے پتہ ہے زیادہ ابا مت بنو_____😄😜😝😝😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain