Damadam.pk
somu_rajpoot-11's posts | Damadam

somu_rajpoot-11's posts:

somu_rajpoot-11
 

میری انگلش بہت کمزور ہے😣
کیا کوئ لڑکا بتاسکتا ہے 🤗🤗
"you are my sister "
کا کیا مطلب ہوتا ہے🤔🤔🤔

somu_rajpoot-11
 

طوفانوں سے کہہ دو کے اپنی اوقات میں رہیں⁦🤷🏼♀️⁩⁦🌪️⁩🔥
اس گروپ کے لڑکے بہت پتلے ہیں اڑ گئے تو کہاں ڈھونڈیں گے🙊🤣😂
😂.

somu_rajpoot-11
 

مجھے پھلوں میں انار بہت پسند ہے
اور انسانوں میں اسکے دانے نکال کے دینے والا😊🤣☺️😂🥺

somu_rajpoot-11
 

لے سن تیرا وہم کڈہیے
تو سانوں چھڈیا نئیں سی
گوایا سی...!!🤐🤐🤐🤐

somu_rajpoot-11
 

آج کا سوال ___
کھڑکی ایجاد کرنے والا چور تھا یا عاشق ؟ 🤔🤔😂

somu_rajpoot-11
 

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں ..💞

somu_rajpoot-11
 

🌹💚🌷رات کو میں نیند کے پیچھے
صبح کو نیند میرے پیچھے
کیا یہی پیار ہے؟🤣🤣🤣😍😋😋😜

somu_rajpoot-11
 

میرے پیارے پاکستانیو! سردیاں آگئی ہیں سب سے پہلے تو آپ نے نہانا نہیں ہے اور دوسری بات سکون صرف کمبل میں ہے😂😂🤪🤪🤪🤪😝😝

somu_rajpoot-11
 

رنگ سے گوری نہ تھی😁
لیکن خوبصورت تھی😁
بہت اعلی نہ تھی😏
مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں میرے لیئے رک جاتی تھی😉
وہ
جیسی بھی تھی😔
میری چپل تھی
پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا ۔۔!!😁😁😁😁
😂😂😂😂😂😂😂

somu_rajpoot-11
 

میں : گانا گاتے ہوئے🙈
تم ہی ہو۔۔۔❤️
اب تم ہی ہو۔۔۔۔۔❤️
امی: ہاں ساری شرارتوں کی جڑ تم ہی ہو☹️☹️🤦🤦🤦
سیاپوں کی جڑ تم ہی ہو 😒😒😒
اب بندہ گانا بھی نہیں گا سکتا 😞😥😭

somu_rajpoot-11
 

ضرورت ہے مجھے نئے نفرت کرنے والوں کی
پرانے والے تو اب چاہنے لگے ہیں مجھے.😍✌️✌️✌️

----😏😏😏😏----
s  : ----😏😏😏😏---- - 
....😑😑😑😑....
s  : ....😑😑😑😑.... - 
somu_rajpoot-11
 

نہ کوئی سزا.....نہ......کوئی_مافی 👆🤞🤟__
سائیں
❤️جلنے والوں کے لیے اپنی تصویر ہی کافی 😉🔥✌😎👌

somu_rajpoot-11
 

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎
می:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

somu_rajpoot-11
 

یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤

somu_rajpoot-11
 

آگ اپنے ہی لگا سکتے ہیں
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
غیر تو صرف ہوا دیتے ہیں

somu_rajpoot-11
 

رشتہ دار :زندگى میں خوب ترقى کرو-"
میں: آپ سہہ پاؤ گے🙄🙊🤣
👏👏👏👏👏👏

somu_rajpoot-11
 

کتے پالنے کا بہت شوق تھا🔥😋
کچھ لوگوں سے مل کر یہ شوق بھی پورا ہوگیا🙌😉
Ya Sirf mery shareekon k liye 😏😏

somu_rajpoot-11
 

میں نے دروازہ کھولا تو
اسکی آنکھوں میں آنسو 😢
سانسوں میں آہیں 😦
دل میں بےببسی 🙁
پگلی نے بتایا ہی نہیں
اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ہے 😂....