اچھا !قصہ ہوا تمام آپ جا سکتے ہیں
آپ کو میرا سلام آپ جا سکتے ہیں
ہس ہس کے ملا کیجیے غیر سےاور
نہ کیجیے مجھ سے کلام آپ جا سکتے ہیں
دهوکے کهانے درد سہنے چپ رہنے کے علاوہ
ہمیں اور بھی ہیں کام آپ جا سکتے ہیں___!!!
😞😞
اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کے اتنا چلی اتنا چلی 😳
کہ صبر رک کے بولا 🙉
بہن میرا گھر آگیا آگے تو اکیلی چلی جا 😂😒
ھمارے قد کے برابر نہ آ سکے جو لوگ
ھمارے پاوں کے نیچے کھدائی کرنے لگے🕳️
👏👏👏👏👏👏👏
بچھڑے ہوۓ لوگوں کی ہر بات رولا دیتی ہے 😔
ہم کو تو ہر جانے والی شام رولا دیتی ہے 😔
ویسے تو ہم دل کے بڑے مضبوط ہیں😔
بس کبھی کبھی کسی کی یاد رولا دیتی ہے😓
آنکھوں کی چمک-----پلکوں کی شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی-----لبوں کی مسکان ہو تم 💞
دھڑکتا ہے دل بس-----تمہاری ہی آرزو میں 💕
پھر کیسے نہ کہوں-----میری جان ہو تم 💞
` بہت ہنسنے والے لوگ اکثر اپنے لئے...💔💔
°` دعاوں میں موت مانگتے ہیں 😢😢
😂😜چائے ☕ میں مکھی گر گئی
میں نے مکھی کو چائے ☕ میں اچھے
سے نہلا کے باہر پھینک دیا😜😜😜
اور چائے ☕لے کر پھوپھو کے بیٹے کو دے دی😂😂😜😜😂😂
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥
ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں________🙏🏻
بابا جی فرماتے ہیں
جب روتے ھیں تو کوئی حال بھی نہیں پوچھتا فراز...
ذرا سا ھنس لیں تو گھر والے بھی کہتے ھیں
کیہڑی ماں دا میسج آیا اى. 😜😜😜😆😆😆
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
پاکستانی لڑکیوں سے اپنی نالائقی کی وجہ سے اگر بریانی سہی نا بنے تو کہتی ہیں 😂🙊
میں آکھیا سی 🙄
اے چاول نی سہی لو ہون کھیر کھا لو😕😐
"کون بنے گا کروڑ پتی"
سوال نمبر:1
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں ۔🤔😛
❤️ محبت نے دوستی 🤝 سے پوچھا :---
میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام ہے!!!
🤝دوستی نے جواب دیا:---
میں ان لبوں کی مسکراہٹ ہوں
جن کی آنکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہو🔥
❤๑۩۩๑❤
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ 💖
┇ ┇ 💙
🌹💓
سوال ؟
آپ میں ایسا کیا ہے 😂جو کسی کو بھی دیوانہ بنا سکتا ہے😜😍 😂
صرف سچ بتائیں😂
1: 😂آنکھیں
2: 😂ہونٹ
3: 😂مسکراہٹ
4: 😂پرسنالٹی
5: 😂پیسہ
6:😜 آپکی باتيں
Note: Lambi Lambi nai chorna
میرے پاکستانیو
سردی آگئی ہے💃💃
سب سے پہلے تو آپ لوگوں نے کانپنا
نہیں ہے😝🤭😲😂
خواب میں میرے پیچھے پولیس لگی تھی 😐
پھر میری آنکھ کھل گئی🙁
ہن لبدے ہون گے 😏
کتھے گیا😳😍😍😂😂😂
فرض کرو تم کچھ نہ پاو
اپنا آپ لُٹا کر بھی...!
فرض کُرو کوئی مُکر ھی جائے
سچی قسم اُٹھا کر بھی...!
اور فرض کرو یہ فرض نہ ھو
سچی اِک حقیقت ھو...!
تیرے عشق کے ھر رستے پر
جاناں اِک قیامت ھو!
اور سُنا ھے یہ قیامت تو
خون جگر کا پیتی ھے !
تُم تو یارہ فرض کرو گے
ھم پہ یہ سب بیتی ھے !
جب شریف تھے 😒
سب نے بدنام کیا 😏
جب برے بن گیے تو دشمن نے بھی سلام کیا 😎😎
تم نخرے اٹھانے کی بات کرتے ہو 😐 😏
میرا تو جھمکا بھی بہت بھاری ہے 😜 😂 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain