جن مریضوں کو ڈاکٹر آرام کرنے کا مشورہ دیتے ہیں😕😤
وہ ہمارے گروپ پر آکر سو جاتے ہیں😜😂😏
اٹھ جاؤ بیمارو 😜😂🙊
دل سے نکال دیا ہے تم نے ،،،
اب مرہم رکھنے کے احسان نا کرو،،
*خاموشی بے وجہ نہیں ہے صاحب* 🎭🥀
*درد سہا ہے،کسی کی لاج رکھی ہے🔥💔*
ویکسین کا ویٹ کرتے کرتے 😓
کرونا کا برتھ دے آنے والا ہے 😂😂😏😏
ڈبے میں ڈبہ , ڈبے میں سوئی
میری سہیلی پیاری سی چوہی 🤪🤣
😂😂😂😂😂😂😂
بندر کا بچہ اپنی ماں سے
ماں میں اتنا کالا کیوں ھوں؟
ماں: بیٹا اللہ کا شکر ادا کرو
اسکو دیکھو جو یہ پوسٹ پڑھ رہا ھے🙊🙊 😁😁😆😆
تصویر اچھی نہ آئے تو پہلا قصور کیمرے کا 🙄
دوسرا بیک گراؤنڈ کا 😒
اور تیسرا تصویر لینے والے کا ہوتا ہے 😐
اپنی شکل پر شک کرنا گناہ ہے 😋🤣
تو سچ میں چھوڑے جاتے ہو؟؟؟
ذرا ٹھہرو✋
یہ کچھ سامان رکھا ھے
ھمیشہ ساتھ رھنے کی کئی قسمیں
کبھی نہ چھوڑ کر جانے کے کچھ وعدے
محبت اور بھروسے کی سنہری شال میں لپٹے ھوئے لمحے
یہ سب کچھ ساتھ لے جاؤ
کسی اگلے پڑاؤ میں تمہیں شاید ضرورت ھو
یہ سب وعدے، سبھی قسمیں
یہ سب چیزیں
تمھارے کام آئیں گی۔۔
جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😜😜😜 😜😜😜
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے
پوسٹ پڑھ لی آپ نے 😏😒
😒
مبارک ہو آپ اندھے نہیں ہیں 😶😂😜
اب کمینٹ کر کے بھی ثابت کریں کہ آپ ٹونڈے بھی نہیں ہیں 😂😂😒
🙋🏻♀️😜😜😜🤪🤪☠☠☠
کل رات میں تھوڑی دیر سے گھر واپس لوٹ رہی تھی ـ 😟
اچانک دو لڑکوں نے راستہ روکا ـ 😳😳
چھیڑ چھاڑ کے لہجے میں بولے ـ
"اتنی رات کو...؟ وہ بھی اکیلے...! ڈر نہیں لگتا...؟"
میں صرف اتنا ہی بولی ـ
"بھیا... جب زندہ تھی ، تب بہت ڈرتی تھی...!"
😜😜😜
😂
😒😔😔🙈🙈😁😂😂💃🏻💃🏻💃🏻💃🏻
سردیوں میں نا نہانے والوں کی عزت کی جاۓ
یہ لوگ آنے والی نسلوں کے لیے پانی بچاتے ہیں😁😂😂😂
بچپن سے میرا سپنا تھا
کہ زندگی میں مجھے کوئی ایسا ملے جسے پا کر میں سب کچھ بھول جاؤں😏😎😋
اور پھر ایک دن مجھے "موبائل" مل گیا😍😍😋
ساقی آج رکھ محفل میں عنوانِ وفا
وہ اُٹھ کر نہ چلا جائے تو کافر کہنا
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣��🤣😜😜
👉Boys k dramy👈
ﺩﺭد ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ________ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ..
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﺭﮨﻮ ﺻﺎﺣﺐﺍﺟﮍﺍ ﮨﻮﺍ__ﺷﺨﺺ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.💔
کبھی موبائل چلاتے ہوئے مما کا آئ فون 👠👠👠👠👠👠👠👠آیا ہے کہ نہیں
😁😂😂🤣🤣
رات کو کیچن میں چلے جاؤ
برتن ایسے شور مچانے لگتے ہیں
جیسے ان کی بہن کو چھیڑ دیا ہو😂😂😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain