Damadam.pk
somya's posts | Damadam

somya's posts:

somya
 

نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے💖💖
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے.

somya
 

-نیند ایسی ہو کہ محشر میں مری آنکھ کھلے🥀
درد ایسا ہو کہ یٰسین کا دم لازم ہو-✨

somya
 

پوری دنیا گھوم کر آؤ والدین جیسے مخلص انسان کہیں نیں پاؤ گے...!!!
❤❤

somya
 

❣🌼❣جس طرح شبنم کے قطرے مر جھاۓ ہوۓ پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں🍃🌼🍃🌼🌹
💕🌼💕 اسی طرح اللّٰه کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے🍀🌼🍀🌺🍀
😍

somya
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں
جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ🥀🖤

somya
 

جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر--
---دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں
کرتا_--

somya
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ،،، _____ ،،،ﻏﺎﻟﺐ:!!💔
ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ_ ،ﺟﺎﻥ ﺟﺎﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ;!!

somya
 

بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...✌🏻

somya
 

میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے.
.
تیرے عشق کے میں سو بار صدقے۔۔۔۔!!

somya
 

بسا ہے آنکھوں میں آپ کا چہرہ اس طرح
.
گلاب میں بسی ہوتی ہے خوشبو جس طرح

somya
 

جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ کھبی دوسروں کے لیے زندگی جینے کا باعث بن جاتی ہے🌹🌹

somya
 

یہاں سب کو سب کا پتہ ہے انشال
یہاں سب کو خود کا نہیں پتہ...

somya
 

فکر میں رہو گے تو خود جلو گے
بے فکر رہو گے تو دنیا جلے گی
#Haya

somya
 

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے..!!❤🔥

somya
 

"ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت" 😍😍
"زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا۔۔۔💖💝
"صرف تم۔۔۔💞
"ہربارتم۔۔۔😘
"آخری سانس تک تم💋🌹

somya
 

"میں تیرا پنکھا"🥁🐥
بتاو اس کی انگلش کیا ہے😋💕🥀

somya
 

میں تم اور جمعہ کی نماز۔۔۔💞💞
ایک دن انشاء اللہ خانہ کعبہ میں۔۔۔😍💞💞

somya
 

تجھ کو چاہوں انداز بدل بدل کے💞
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہو تم💞😞🥰😍

somya
 

تمہارا دیدار اور وہ بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر😍
یہ کشش قلم سے بیان کرنا میرے بس کی بات نہیں😘❤️

somya
 

دلوں کے کھیل میں مکاریاں نہیں آتی ہمیں
تم کو ہم چاہتے ہیں سرعام کہتے ہیں♥️♥️