Damadam.pk
somya's posts | Damadam

somya's posts:

somya
 

رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی
کبھی کھولے گے تیرے دیدار سے ❤

Social media post
s  : Post by somya - 
somya
 

- #Muhabbat sy to Mera bharosa Us
Din hi Uth Gaya tha jis din #Biology
ki Book Main #Dil❤ Ki Aslii Shakal
Dekhi thi😒😒😒

somya
 

Kya koi bta skta h k kisi number ko kaise trace kiya jata h

Social media post
s  : Post by somya - 
somya
 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا
~عدیم ہاشمی

somya
 

ہماری کمزوری یہ ہے کہ ہم مسائل کو حل کرنے سے پہلے اسے غلط نظریات سے اور بگاڑ لیتے ہیں

somya
 

ہمارا ضمیر سڑک پر لگے سائن بورڈ کی مانند ہے جو صحیح سمت تو دکھاتا ہے لیکن اس پر چلنے کے لئے مجبور نہیں کرتا۔۔۔!

somya
 

سفر کریں اور کسی کو نہیں بتائیں ، سچی محبت کی کہانی بسر کریں اور کسی کو نہ بتائیں ، خوشی سے رہیں اور کسی کو نہ بتائیں ، لوگ خوبصورت چیزوں کو برباد کردیتے ہیں۔
~ خلیل جبران

somya
 

سکول کی تعلیم تو سب پوچھتے ہیں چلو آج بتاؤ قرآن پاک کس کس نے مکمل پڑھا ہے ؟
😏😔

somya
 

ﻓﺮﺽ ﮐﺮﯾﮟ
ﻣﯿﮟ ﺁ ﭖ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﻮﮌ ﺩﻭﮞ😲💔
ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ 🙊 😂😂

somya
 

بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂

somya
 

آج ایک ایک لفظ پشتو کا لکھو🙈🙈😀😀
جس کو نہیں آتا وہ بھی Try کریں😂

somya
 

چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں
چڑیل نہیں بولنا🙈😯😅

somya
 

چاۓ کے اندر "Lays" ڈبو کر کھائیں
مزہ نہ آۓ 😒😂
.تو دوبارہ ایسی حرکت نا کریں🙁😁😂

somya
 

کچھ الفاظ ہوتے ہیں آنکھوں سے بیاں
• ہر لفظ کا تعلق زباں سے نہیں ہوتا ۔

somya
 

لفظ Facebook
تشریح 😝
محبتوں کا لنڈا بازار
😂😂
Hhhhh ye tu sch h

somya
 

بھاڑ میں گئی انگریزی😏😏😏
ایک لڑکی سے پوچھا کیسی ہو؟؟🙂🙂
بولی...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا
😃😃😂😂🤣🤣😳😳
Hhhhhhhh good

somya
 

#انگلش__میں__شاعری__عرض__کی__ہے__غور__کریں
تیرے Beautifull سے face نے میرا Simple سا DiL توڑ دیا...💔
جس Day سے You کو look کیا اس Night سے Sleeping چھوڑ دیا...😲
جب Thought تمہاری آتی ہے دل Blood کے Tear روتا ہے...😢
یہ ظالم People کیا جانے LOVE میں What What ہوتا ہے...😂🤣🤣😂😂
🙈😁

somya
 

کیا آپ 50 کروڑ جیسی معمولی رقم کے لیے🙄🙄
مجھے گولی مار سکتے ہیں🙆🏻
🤭