درد سب کے دل میں ہے فرق یہ کہ
کوئی لکھ رہا ہے اور کوئی پڑھ رہا ہے🥺💔😇





❤میرے دل کی مجبوری کو____الزام نہ دے....❤
❤مجھے یاد رکھ بیشک میرا____نام نہ لیں.... ❤
یہ تیرا وہم ہے کہ میں نے بھلا دیا تجھے....❤
❤میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے💔❤️
داستان غم 🥀
تُو زندگی کے بُرے تجربات میں سے ہے
تجھے بھُلانا تو ناممکنات میں سے ہے
خبر میں جن کی لکھا ہوتا ہے، "کوئی نہ بچا"
تمہارا ہجر اُنہی حادثات میں سے ہے

جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ قیمتی لمحوں کو منحوس گھڑی بنا دیتے ہیں🖤
#__________🖤


تم ہنسو تو خوشی مجھے ہوتی ھے💕💕💕💕💕💕💕''۔۔۔۔۔۔۔ تم روٹھو تو آنکھیں میری روتی ہے ۔۔۔۔۔۔😢😢😢 تم دور جاؤ تو بے چینی مجھے ہوتی ھے 💕💕💕💕💕💕💕💕 محسوس کرکے دیکھو محبت ایسی ہوتی ھے 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain