#لوگوں سے #ڈرنا #چھوڑ دو😍
#صاحب🌷
#عزت #خدا دیتا ہے #انسان نہیں😠😠..
کسی کو دھوکہ
نا دیا کرو😔💔
کیونکہ پتہ صرف اسے ہوتا
جس پہ گزری ہو😝.....




💕محبت یہ ہے کہ تم اپنے محبوب کی ہر رگ سے واقف ہو جاؤ اُس کے پیار میں چھپی ناراضگی سے، اُس کے غصے میں میں چھپے پیار سے، اُس کی اکتاہٹ میں چھپے ڈر سے، اُس کے ڈر میں چھپی آس سے، اُس کی ضد میں چھپے حق سے، اُس کی مسکراہٹ میں چھپے درد سے اور یہاں تک کہ اُس کی چلتی سانسوں کے پیچھےچھپی وجہ سے جو آپکی ذات ہوتی ہے💕













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain