نہ جواب دے نہ سوال کر🤐
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر 💔
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا 💕
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر ❣A



ایک لائن میرے لیے🖊️
شاعری ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی ✨❤️
💜☘️👀


خبردار❗❗❗
محبت نوشی صحت
کیلئے دل کا کینسر ھے،❤️
اگرطبیعت ذیادہ
خراب ھوتوفوری
شادی کرلیں،😂
اپنی زندگی بیوی کے مشورے کے مطابق استعمال کریں
شکریہ
تمام SMSوالدین کی پہنچ سے
دور رکھیں
وزارت عشق 😍🥰😁👍✌️🤷🤭😜🤣
خبردار
مشہور شخصیات کے فین مت بنو
جو آپکو جانتے تک نہیں ہیں
بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو جو آج سے1400سال پہلے آپ کے لئے روئے تھے ❤



💯💯دھوکا دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں
پر سب سے گھٹیا طریقہ محبت و ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے♥️❣️
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے♥️❣️
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
💕💞💖A






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain