༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊★─┼ °•|[♥•° •°♥]|•° شاعری ہم کلام ہونے دو♥️_____♥️ لفظ میرے غلام ہونے دو♥️_____♥️ ابھی جلدی کیا ہے جانے کی♥️______♥️ رک جاؤ کہ شام ہونے دو♥️______♥️ دل پہ میرے تونے لکھ دیا♥️_____♥️ ذرا سا مجھے بد نام ہونے دو♥️______♥️ کیا چھپا کر کرو گے تم محبت♥️_____♥️ بات اب سرے عام ہونے دو♥️_____♥️
🍁یہ جو زندگی کی کتاب ہے۔۔۔🍂 🍁یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے__🍂 🍁کہیں ایک حسیں خواب ہے۔۔۔🍂 🍁کہیں جان لیوا عذاب ہے__!!🍂 🍁کبھی کھولیا،کبھی پالیا۔۔۔🍂 🍁کبھی رولیا،کبھی گالیا__!!!🍂 🍁کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں۔۔۔🍂 🍁کہیں تشنگی بےحساب ہے__!!!🍂 🍁کہیں چھاوں ہے،کہیں دھوپ ہے۔۔۔🍂 🍁کہیں اور ہی کوئی روپ ہے__🍂 🍁کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی۔۔۔🍂 🍁کہیں مہرباں بےحساب ہے__!!🍂 🍁یہ جو زندگی کی کتاب ہے۔۔۔🍂 🍁یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے__!🍂
تمنا سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں 💕 ------------------------پیار سے نہیں رسوائی سے ڈرتے ہیں 💕 ملنے کی چاہت تو بہت ہے مگر💕 ------------------------ملنےکی بعد کی جدائی سے ڈرتے ہیں🌹 Love 💕