Damadam.pk
speenakhapery's posts | Damadam

speenakhapery's posts:

speenakhapery
 

تیری یادوں میں بہت پیغام لیکھے ہیں تیرے ساتھ گذری وہ شام لیکھی ہے وہ قلم بھی تیرا دیوانا ہو جاتا ہے بس جس قلم سے تیرا نام لیکھہ ہے

دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے__
جس  سے  کھیل  کے  توڑ  دیا  جاتا  ہے__🕯
s  : دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے__ جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا - 
speenakhapery
 

💔 عشق صادق ہے تو ____ عقیدہ رکھ 💔
💔 صاحب 💔
💔 یار کے غم ______ سزا نہیں ہوا کرتے 💔
🥺💔💯🙏🏻

اتنا بھاگی ہوں اِک شخص کے پیچھے
کہ پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں
s  : اتنا بھاگی ہوں اِک شخص کے پیچھے کہ پیروں سے زیادہ دل پہ چھالے ہیں - 
نظر نہ آئے تو سو وہم دل میں آتے ہیں 
وہ ایک شخص جو اکثر دکھائی دیتا ہے
s  : نظر نہ آئے تو سو وہم دل میں آتے ہیں وہ ایک شخص جو اکثر دکھائی دیتا ہے - 
speenakhapery
 

کُچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ تو نہیں ہوتا لیکن پھر بھی ان سے اپنے پن کی خوشبو آتی ہے۔❤️

speenakhapery
 

کسی نے ہاتھ تھام کے جھٹک دیا, شدید دکھ!
کوئی قبول کہہ گیا, کسی کو سوچتے ہوئے
محبتیں بھی بے حسوں کو مل گئیں, برا ہوا
یہ لوگ سوچتے نہیں کسی کو چھوڑتے ہوئے!

Social media post
s  : ♥️❤️💝❣️💕💗💝♥️❣️ - 
☆•●•☆===•
❤Har insaan ki Zindagi me 
Aisa waqt Zaroor aata hai 
☆•●•☆===•
❤Jab use Sachche dil se ye 
Mahsoos hota hai ki iss 
☆•●•☆===•
❤Duniya me ALLAH ke siwa
koi apna nhi hota hai
s  : ☆•●•☆===• ❤Har insaan ki Zindagi me Aisa waqt Zaroor aata hai ☆•●•☆===• - 
دوستی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے 
رہتے تو دونوں ہی دل میں ہیں
لیکن ۔۔
جب سالوں بعد اچانک ملاقات ہو جاۓ تو 
پیار نظریں چرا لیتا ہے اور 
دوستی گلے لگ جاتی ہے ❤️🌹
s  : دوستی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے رہتے تو دونوں ہی دل میں ہیں لیکن ۔۔  - 
speenakhapery
 

❤میں نے کہا وہ اجنبی ہے
دل نے کہا یہ دل کی لگی ہے❤
میں نے کہا وہ سپنا ہے❤
❤ دل نے کہا پھر بھی اپنا ہے
❤میں نے کہا وہ دو پل کی ملاقات ہے
دل نے کہا وہ صدیوں کا ساتھ ہے❤
میں نے کہا وہ میری ہار ہے❤
❤دل نے کہا یہ ہی تو پیار ہے❤ ❤️🌸🌸

speenakhapery
 

❤مـــحبت عــــنایت کــــرم دیــکھتے ھـیں ♥️
کــــہاں ھــــم تـــمھارے ســـتم دیــکھتے ھــیں
💚نہ وعــدے نہ جــھوٹی قــسم دیکھتے ھیں💙
تـمھیں کتنی چــــاھت سے ھـــم دیــکھتے ھیں
💜نــــــظر یہ ھــــماری نہ لـگ جاٸے تـــم کـــو 💜
یــہی ســـوچ کـــر تــم کو کــم دیـــــکھتے ھـیں
💙تــمـھـیں پــالـــیا ھے تـو کــھونے نہ دیں گے
بـــہت پــــاس تــــم کـــوہم دیــکھتے ھـیں
🥀💞🥀💞🥀💞🥀💞🥀💞🥀

" زندگی میں دو باتیں بُہت تکلیف دیتی ہیں! 
" جِس سے مُحبت نہ ہو اُس کے ساتھ رہنا!
"اور جِس سے مُحبت ہو اُس کے بغیر رہنا! ۔ " 💔🙂
s  : " زندگی میں دو باتیں بُہت تکلیف دیتی ہیں! " جِس سے مُحبت نہ ہو اُس کے ساتھ - 
کاتب تقدیر سے۔۔۔۔۔۔کیا شکوہٰ اے دل ناداں
جب ہر شے نے مٹ جانا ہےتو پھر خواہش کیسی🍁🌺
s  : کاتب تقدیر سے۔۔۔۔۔۔کیا شکوہٰ اے دل ناداں جب ہر شے نے مٹ جانا ہےتو پھر خواہش - 
عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے!
تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے!
جب تیرا نام میرے نام کے ساتھ آیا نہیں
حرف کا، لفظ کا، اعراب کا، کیا کرنا ھے!
s  : عشق اور عشق کے آداب کا کیا کرنا ھے! تو نہیں ھے تو کسی خواب کا کیا کرنا ھے!  - 
speenakhapery
 

میـــــری خامــــــوشی سـے تــــم ناراض مـت ھـــــــــوا کـــــــــرو 🪶🕊°
حالات ســے ہـارے ہــــــوئے لوگــــ اکثـــــر خامـــــــــوش رہتـــے ہیـــــں 🪶🕊°

speenakhapery
 

❤خُوش رہنا ہے تو اپنی فِطرت میں اِک بات شامل کر لو۔۔۔۔۔!!! ❤️!
نہ مِلے کوئی اپنے جیسا تو خُود سے ہی پیار کر لو۔۔!!❤ 🍁
good night

ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں...
کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا...
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا...
کیاکروں۔۔۔۔۔"درد " کم نہیں ہوتا...
s  : ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں... کیسےکہہ دوں کہ "غم"نہیں ہوتا... کوئی - 
𝖳𝗁𝗂𝗌 𝖢𝗈𝗎𝗉𝗅𝖾 𝖬𝖺𝗌𝗁𝖺𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁 🔥❤️❤️❤️
#AyezaKhan & #DanishTaimoor 𝖡𝖾𝗌𝗍 𝖢𝗈𝗎𝗉𝗅𝖾.
s  : 𝖳𝗁𝗂𝗌 𝖢𝗈𝗎𝗉𝗅𝖾 𝖬𝖺𝗌𝗁𝖺𝖠𝗅𝗅𝖺𝗁 🔥❤️❤️❤️ #AyezaKhan & #DanishTaimoor 𝖡𝖾𝗌𝗍 𝖢𝗈𝗎𝗉𝗅𝖾. - 
اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!!
ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان کہتے کہتے...!!
s  : اندازِ عشقِ بھی کیا خوب تھا اُس بے وفا کا...!! ہزاروں درد دے گیا ہمیں جان -