“من“ کی میل کو ختم کرنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں اپنی ’’میں‘‘ کو ختم کرنا اور’’میں ‘‘ کو ختم کرنے کے لیے عاجز بننا ضروری ہے اور عاجز بننے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم اپنی ہستی تک بھول جائیں کہ ہم کیا ہیں۔
بس اتنا یاد کہ ہم خاک ہیں اور ہم خاک پر ہیں اور ہمیں خاک میں ہی جانا ہے..
اَلّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ العَفو فَاعفُ عَنِّی
" اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند فرماتا ہے لہذا مجھے معاف کر دے "
میری عادت بھی بہت عجیب ہے ۔اگر کوئ مجھے ایک بار چھوڑ دے تو میں کبھی بھی پلٹ کے اسے دیکھتی بھی نہیں ۔۔
بعض اوقات آپ کی شفقت اور مُحبت اور احترام کو لوگ مفاد اور مطلب یا آپ کی سادگی سمجھ لیتے ہیں
*اس سے دل چھوٹا نہ کریں*
آپ اپنا اچھا رویہ جاری رکھیں ہر انسان اپنے ظرف اور سوچ اور سمجھ کے مطابق ہی دُوسروں کو دیکھتا ہـے اصل وقار یہی ہـے کہ انسان اپنے اخلاق کو لوگوں کے رویّوں کا محتاج نہ بنائے
کسی نے مجھے اچھا تو کسی نے برا جانا
۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
درحقیقت جو جیسا تھا اس نے مجھے ویسا ہی جانا
کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں 😓😓😓😓😓😓😓😭😭
homepage ko to dakhny kaa b dil nai krr rhaa😔😔😔🤨
"*دل کی بات کرنا… بعض اوقات غلطی ہوتی ہے۔"*
*انسان اِنسانیت کے درجے سے تب گِرتا ہے، جب وہ کسی کے خُلوص کو اُس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے...!!*
*جو اعتبار کرے کم از کم اسے بیوقوف نہ بنائیں ہو سکتا ہے وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ساتھ ہو*🥀🍂
https://whatsapp.com/channel/0029Vax2MRqBvvslpluY5s0N
*اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو*
*کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں*💯👍🏻
https://whatsapp.com/channel/0029Vax2MRqBvvslpluY5s0N
*زندگی انت الحیاۃ*
ایسی لگتی ہےجیسے خواب دیکھ رہے،کبھی خوش،اداس،کبھی آنسوؤں سےبھری۔
ہر رات گزرنےکےبعد آنکھ کھلتی تو پچھلا دن خواب لگتا۔جتنی سانسیں جی رہےسب خواب لگتا۔نجانےکب یہ خواب حقیقت بن جائے۔اس سے پہلےگناہوں کی معافی کےلیےسجدوں میں روئے۔
سجدہ شکر کیجئے۔
*الحمدللہ علی کل حال ♥️🦋*
میں معاف ضرور کرتی ہوں لیکن دل میں پہلے جیسا مقام نہیں دے سکتی کیوں کہ ہر اذیت کا مداوا ناممکن ہوتا ہے۔۔۔!
*حقیقی محبِ علیؓ وہی ہے جو سیدنا ابوبکرؓ اور سیدنا عمرؓ سے بھی محبت رکھتا ہے۔ 💞*
ایسا چھوڑیں گے تیرا شہر،کہ ہم اس طرف
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے
😓😓😓😓
انسان اِنسانیت کے درجے سے تب گِرتا ہے، جب وہ کسی کے خُلوص کو اُس کی کمزوری سمجھ لیتا ہے...!!
کبھی کسی کو اتنی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کو آپشن بنا کے رکھے ہمیشہ کوشش کریں کہ آپ ترجیحات میں رہیں ورنہ یاد رکھیں آپ کھوکھلے تعلقات میں ہیں
لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دل کو بھی ساکن کر دیتا ہے۔!
*اگر تم سے کوئی پوچھے بتاؤ زندگی کیا ہے*
*ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اڑا دینا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain