Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

*ہر شخص اپنے وقت پر آپ کی زندگی میں آتا ہے*
ہم زندگی میں نئے شامل ہونے والے لوگوں کے ساتھ ایسے سلوک کرتے ہیں جیسے وہ دیر سے آئے ہوں اُنہیں جلدی آنا چاہیے تھا
ہم یہ بات نہیں سمجھتے کہ ہماری زندگی میں لوگ تب ہی آتے ہیں جب اُنہیں آنا ہوتا ہے

sstylishqueen
 

*گھر میں کوئی بھی لڑائی ہو یا` اور کوئی نقصان کر دے تو نتیجہ آخر یہی نکل آتا ہے کہ میں موبائل چلاتی ہو کیا آپ کے ساتھ بھی کھبی ایسا ہوا ہے😂😒*

sstylishqueen
 

*روزے* نے ایک بات تو *واضح* کر دی
کہ *ہم* اتنے *کمزور نہیں* ، جتنا خود کو سمجھتے ہیں۔
ہم اپنے *نفس* کو *قابو* کر سکتے ہیں،
اپنی *خواشات* کا *رخ موڑ* سکتے ہیں،
اور اپنے *ایمان* کو *فولاد* سے بھی زیادہ *مضبوط* بنا سکتے ہیں۔
*ہم اپنے رب کیلئے یہ سب کر سکتے ہیں*

sstylishqueen
 

♡کچھ لوگ بڑی پیاری باتیں کرجاتے ہیــــــــں!!!
*معيار إعجابي بالأشخاص العقل والفكر،*
*فإن زانت عقليته وفكره،* *تجملت في عيني هيئته* .
"لوگوں میں میری پسند کا معیار عقل اور سوچ ہے، اگر کسی کی ذہنیت اور عقل خوبصورت ہے تو اس کی شکل میری نظر میں خوبصورت ہو جاتی ہے۔"
💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜💜

sstylishqueen
 

دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں جو دوسرے کے کردار پر، شکل و صورت پر، رہن سہن پر ایسا طنزیہ رویہ اپنائیں کہ اس کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آجائے

sstylishqueen
 

دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہے جس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو ۔💯♥️

Digital Art image
s  : _Ap.ko.mujh main ks cheez ki kami lgti hai👻🥱_ - 
sstylishqueen
 

^__________؎
طنز اچھالنا، کرارا جواب دینا ، آئینہ دکھانا، اوقات یاد دلانا ، اینٹ کا جواب پتھر سے دینا یہ سب عموما نفسیاتی کمزوری کی علامات ہیں، طاقت اور مضبوطی تو یہ ہے کہ آپ ان سب مواقع پر بھلی بات کہیں یا پھر صبر و متانت کا مظاہرہ کرکے خاموش رہیں ۔۔۔!!!🌼

sstylishqueen
 

سوچ رہی ہوں گھر کا نام یونیورسٹی رکھ دوں
کیونکہ یہاں بھی صرف لیکچر ہی ملتے ہیں 😁

sstylishqueen
 

ٹیلنٹ میرے اندر کُوٹ کُوٹ کے بھرا ہے🤓
وہ الگ بات ہے زرا باریک کُوٹا ہوا ہے نظر نہیں آتا😜😒

sstylishqueen
 

انسان کی کیفیت جھوٹ نہیں بولتی، آپ کو خود محسوس ہو جاتا ہے جب کوئی آپ کے ساتھ سچا نہیں ہوتا۔ ❤️

sstylishqueen
 

*اپنی ذات کو سمندر بنا لو*🌱
جو اپنے اندر طوفان سمیٹ کر بھی اُوپر سے پُرسکون رہتا ہے خاموشی کمزوری نہیں یہ گہرائی کی پہچان ہوتی ہے ہر شور مچانے والا مضبوط نہیں اور ہر خاموش شخص خالی نہیں ہوتا 🌸
🤔*آپ کی خاموشی کیا ظاہر کرتی ہے؟*
صبر ❤️
گہرائی 👍
تھکن 🥹
خودداری 😘

sstylishqueen
 

ملاوٹ کے اس دور میں اگر کسی کو اصلی زہر چاہئے تو وہ لوگوں کے دِلوں میں مل سکتا ہے

sstylishqueen
 

*ہم لوگ جتنی مرضی جلدی سحری کر لیں پر اذان سے ایک منٹ پہلے پانی پینا تو ہم پے فرض ہوتا ہے🤣🤣*
https://whatsapp.com/channel/0029Vax2MRqBvvslpluY5s0N

sstylishqueen
 

دعا کیا کریں کہ ہم وہ زہر یلے انسان کبھی نہ بنیں جو دوسرے کے کردار پر، شکل و صورت پر، رہن سہن پر ایسا طنزیہ رویہ اپنائیں کہ اس کے دل سے نکلی آہ ہماری عبادت کی قبولیت کے آڑے آجائے

sstylishqueen
 

_کچھ لوگ
reversed
شخصیت کے حامل ہوتے ہیں، وہ اپنے خیالات کا اظہار نہیں کرتے، اپنی محبت لفظوں سے واضح نہیں کرتے ، اپنے زخم کسی کو نہیں دیکھاتے، انہوں نے اپنے گرد
boundaries
بنائی ہوتی ہے_
_وہ اس خول کو ٹوٹنے نہیں دیتے ، آپ ان کے لیے اہمیت کے حامل ہیں یا نہیں آپ کو پتا نہیں چلے گا ، وہ ایک
mystery
" کی طرح ہوتے ہیں، جسے ہر کوئی حل نہیں کر سکتا_

Sad Poetry image
s  🔥 : بس محبت تو کرنی ہی نہیں پھر😂🤭🤭🤭 - 
sstylishqueen
 

yeh id b bss jaldi hi forever banned 🚫 ho jay gi ...
😂😂😂😂

sstylishqueen
 

کتنی حیرت بلکہ افسوس کی بات ہے کہ آپ تمام مدارس، جامعات، تبلیغی مراکز، خانقاہوں اور دیگر مستند دینی مراکز کو چھوڑ کر میڈیا کے رمضان پروگراموں سے دین سیکھیں جہاں فرقہ واریت کو فروغ دیا جاتا ہے، متنازع مسائل اور غیر ضروری باتیں زیرِ بحث لائی جاتی ہیں، دین اور علمائے دین کو بے وقعت دکھایا جاتا ہے اور غیر مستند افراد کو دین سکھانے کے لیے بٹھایا جاتا ہے، اور پھر آپ انھی کی بنیاد پر حق وباطل اور صحیح وغلط کا فیصلہ بھی کریں، تمام علماء کرام کو غلط بھی سمجھیں، علماء سے دور بھی ہوجائیں اور گمراہی کی راہ پر چل پڑیں، یہ بڑے گھاٹے اور خسارے کا سودا ہے! اللّٰہ تعالٰی ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے!

Jokes image
s  : sai kaha naa 😂😂😂😂 -