دسمبر اب کے جانا تو......!!
دلوں کےمیل...!!
حسد کی آگ....!!
بری نظریں...!!
گھٹن اور بدگمانی سب.....!!
تم اپنے ساتھ لے جانا...!!
جہاں تم ڈوبتے ہونا...!!
وہیں ان کو بھی...!!
دفنا دینا...!!
تم تحفے توبھیجوگے؟
جنوری کے ہاتھوں نا؟
محبت بےتحاشا سی....!!
خلوص و گرم جوشی بھی...!!
بےغرض ناطے...!!
گہرےتعلق اور
نرم سےدل.....!!
جو سب کےلیےدھڑکتےہوں
بھجوا دینا....!!✨
...
دسمبر کی الوداعی مسکراہٹ
جنوری کی امید
جاتے ہوئے دسمبر کی کھڑکی سے
میں نے امیدوں سے مسکراتا ہوا جنوری دیکھا
ان شاء الله
ربُّ العلمین کی رحمت کے ساتھ...!!
اور ہم دل کے کمزور لوگ یار… 💔
🥺✨ اپنی وضاحتیں دیتے ہوئے بھی
رو پڑتے ہیں
spc me
چاہے پھر مار ہی ڈالے مجھے تنہائی مگر
جو مرے دل سے اُترتا ہے چلا جاتا ہے
وفا عورت یا مرد میں نہیں ہوتی 🥲
وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہے❤️🩹
, السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ایک لڑکی بس میں بادام کھا رہی تھی 😋
میں نے کہا: اتنے بادام مت کھاؤ!
وہ بولی: میرے دادا 120 سال جئے تھے 😳
میں نے پوچھا: بادام کی وجہ سے؟
کہنے لگی: نہیں 😐… کیونکہ وہ کسی کے کام میں دخل نہیں دیتے تھے!
🤐 بس پھر میں پورے راستے خاموش رہی
😂😂 سبق یاد رکھو!
*اج آپ کــِـا دن کیــِـسا گزرا ؟*
1 *. خــِـوش😮*
2 *. اداس😢*
3 *. الــِـحمدلــِـلّٰہ ❤️*
4 *. نــِـارمــِـل 👍*
5 *. مــِـیں کــِـیوں بــِـتاؤں ؟ 🙂*
کبھی سونے کی ایکٹنگ کر کے
دوسروں کی باتیں سنی ہیں
🤭🤭🤭
تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے
*آنسوؤں سے بھی ڈرا کریں ہر کوئی بددعا نہیں دیتا-🙂*
reality
"اس دور کا سب سے نمایاں رحجان یہ ہے کہ جو آپ ہیں وہ نظر نہ آئیں۔"
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*سال کے اختتام پر ایک لائن* *میرے لئے*
. *تنقید* ،🤨
*گلہ شکوہ* 🙃
*نصیحت* 🤭
*شکایت* ، 🤐
یا
*محبت* ♥️
*طالب دعا*
شبِ بخیر اللّٰہ حافظ
*آج آپ سب سے ایک سوال جب آپ غصے میں ہوتے تو کیا کرتے ہو 🥺👀 سب اپنا اپنا جواب ضرور دینا🙌🎀*
اس ملک میں بھی عجیب حالات چل رہے ہیں۔ حکومت پاکستان نے جن بچوں کو سردی سے بچنے کے لیے چھٹیاں دی تھی وہ سب مری پہنچے ہوئے ہیں 🤷🏻♂️
*_آپ کو عشق کرنا ہے تو جناب کیجیے_*😔✨
*_بس اک میری ذات سے اجتناب کیجیے_*🙁🥲
*_بڑی مشکل سے میں نے انہیں سنوارا ہے_*💐🥀
* *_ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے_*🌼💐
پورا ایک گھنٹہ بے عزتی کرنے کے بعد امی بول رہی ہیں ہم نے تو اسے کچھ کہنا ہی چھوڑ دیا ہے 🥲🥲
پتہ نہیں کیوں لوگوں کے دلوں
میں یہ بات ڈال دی گئی
کہ وہ اپنے
خدوخال
گورے رنگ
اور لمبے قد کی وجہ سے
خوبصورت لگتے ھیں
حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے
جو ایک ہمدرد روح
اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے...
~🤌🏻
*بہترین انسان وہ ہے🙈*
*جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂*
*سب کو مت بتانا بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😂😂🙈😜😂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain