please report
ہمیشہ معیار دیکھو۔تعداد نہیں ۔
*🥀یــہ زندگی ہـے___!!!💐*
اک امتحاں مسلسل___!!!
کبھی بے تحاشہ خوشیاں
کبھ غم کی شب مسلسل___!!!
کبھی ساتھ ہو سبھی کا
کبھی ہوجائیں اکیلے__✨
کبھی ہو اداسی پل پل
کبھی قہقہے مسلسل____!!!
کبھی ساتھ دوستوں کا
کبھی محفلوں میں رونق__✨
کبھی بھیڑ میں بھی تنہا
کبھی خامشی مسلسل___!!!
کبھی اپنوں سے لڑائی
کبھی ہو جاۓ جدائی__✨
کبھی بات بھی نہ کرنا
کبھی گفتگو مسلسل___!!!
کبھی رب کو یاد کرنا
تسبیح نماز پل پل__✨
کبھی ایک سجدہ مشکل
اور دنیا میں گم مسلسل___!!🥀
*میں تو اُٹھ گی ہوں۔اب آپ سب کو بھی اللہ اٹھائے 😉😂*
*GOOD MORNING*👻🫣
اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ جو مخلص ہوں وہ بیوقوف تصور کئے جاتے ہیں۔!💯
*پاکستانی بہن بھائی یار میرا ہوم ورک کر دو*
*اور پلیز گندا گندا لکھنا ٹیچر کو شک نہ ہو جائے😆*
*بلکل 💯*😂
"جب انسان متاثر ہونے اور متاثر کرنے کی کوشش چھوڑ دیتا ہے تب وہ صحیح معنوں میں آزاد ہو جاتا ہے."
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
yahan damdam main kuch boys apni dp py apni pic lagaty hain r pata ni kon kon sy filter use krty hain k baaz oqat yeh samj b nai aati yeh boy hay yaa girl.🤔🤔🤔🤔
آ ج اک شخص نے مرنا تھا
🙄🙄🙄
تو محبت سے کوئی چال تو چل۔۔۔
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھ میں۔۔
"معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں، بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں۔
ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے۔"
السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ وَبَرَکَاتُہُ
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آ ج رات جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھائیں مجھ گناہ گار کے لیے بھی دعا کریں شکریہ
😓😓😓😓
شبِ برات کوئی رسموں کی رات نہیں... یہ دلوں کی صفائی کی رات ہے... نبی ﷺ نے فرمایا... اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات اپنی مخلوق پر نظرِ رحمت فرماتے ہیں،
سوائے مشرک اور کینہ پرور کے۔
آج چراغاں نہیں... آج آتش بازی نہیں... آج شور نہیں... آج توبہ ہے
... استغفار ہے... دل صاف کرنے کا وقت ہے... دو نفل خاموشی سے...
تھوڑی تلاوت... تھوڑا درود... اور کسی مسلمان سے دل کا بغض ختم کر دینا... بس یہی شبِ برات ہے،
*میرے ایک پیشنٹ نے بڑے اعتماد سے مجھ سے کہا
"ڈاکٹر صاحب، آپ فرماتے ہیں کہ رمضان سے پہلے اپنے جسم کو رمضان کے لیے ٹرین کر لیا کریں۔"
میں نے سنجیدگی سے جواب دیا:
"بالکل درست، تاکہ روزے آسان ہو جائیں۔"
*وہ فوراً بولے* :
"تو بس ڈاکٹر صاحب، میں نے آپ کی ہدایات پر عمل شروع کر دیا ہے۔"
یہ سن کر میرا سینہ فخر سے چوڑا ہو گیا۔
*میں نے خوش ہو کر پوچھا
"ماشاءاللہ! بتائیں، کیا تبدیلیاں کی ہیں روٹین میں؟"
وہ ذرا قریب آ کر رازدارانہ انداز میں بولے:
"ڈاکٹر صاحب، ہم نے ابھی سے پکوڑے کھانے شروع کر دیے ہیں۔" 😋😋
*وہ پوچھنا یہ تھا کہ بھاڑ میں کیسےجاتے ہیں*
😂 *رکشہ پہ یا ٹیکسی پہ*🤣🤣
Bato 🤔🤔
mujy is bat ki aaj tak samj nai aai jin boys girls ny profil main apni age 17 saal ya 20 saal likhi hoi hy r on ki ids 10 saal purani hay to kiaa 7 saal yaa 10 saal ki omar mai hi dd ki ids bnaa dali thi onho ny..
🤔🤔🤔🤔😏😏
ایک بزدل انسان کا ڈر ڈرکےزندگی گزارنے سے بہتر ہے وہ مر ہی جائے😏
دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی
مگر جب ٹوٹتا ہے
تو انسان اندر سے ہمیشہ کے لیے خاموش ہو جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain