سردی سست کر دیتی ہے _
گرمی بے حال کر دیتی ہے _
بہار کا رنگین موسم کام کرنے نہیں دیتا 😁🙈
اور خزاں کی اداسی میں کام کرنے کو جی نہیں چاہتا ۔
باقی بندی میں بہت محنتی ہو 😎🫣🤭🤣🤪
کبھی کبھی فاصلہ ہی خودداری کی واحد شکل ہوتی ہے۔♥️
*, دمادم میں کس کس فیلڈ کے لوگ موجود ہیں؟`*
*حافظِ قرآن*
*قاری*
*عالم / عالمہ*
*برتن دھونے والی*
*ڈاکٹر*
*کالج*
یونیورسٹی*
* انجینئرنگ*
* کمپیوٹر / آئی ٹی آئی*
کامرس*
قانون*
ٹیچنگ*
آرٹس*
طالبِ علم*
جاب*
ٹیکنیکل*
اس وقت فری*
ٹھرکی*
اجنبی، پھر دوست اور طویل گفتگو، پھر محبت کرنے والے، پھر مختصر بات چیت، اور پھر وہ دوبارہ اجنبی بن جاتے ہیں
*کاش کچن سے بے دخل کر دے مجھے کوئی قسم سے میں کبھی نہیں پوچھوں گی کہ۔۔۔*
`مجھے کیوں نکالا`🤭😂🤣😅
ایکسرے کی رپورٹ میں چاہے بندہ کچھ بھی نہ جانتا ہو
لیکن ایک بار اوپر کرکے ضرور دیکھتا ہے☺️☺️
*پتہ نہیں وہ کونسی لڑکیاں ہونگی جن کےلئے لڑکے روتے ہیں خود کشی کرتے ہیں 🥺*
*اور ایک ہم ہیں جس کےلئے کوئی زبانی دھمکی بھی نہیں دیتا پیار محبت تو دور کی بات ہے 😏*😜😜😜😜
عورت کبھی ادھار نہیں رکھتی 🤍
اسے جو ملتا ہے
وہ لوٹانا خوب جانتی ہے۔
محبت ملے تو اسے دُگنا کر دیتی ہے،
عزت ملے تو وفا بن جاتی ہے،
خوشی دو تو وہ مسکراہٹیں بانٹتی ہے،
اور اگر نفرت ملے
تو خاموشی میں بھی اس کا عکس چھوڑ جاتی ہے۔
عورت کا دل حساب نہیں رکھتا،
وہ احساس لوٹاتی ہے…
اور وہ بھی پورے خلوص کے ساتھ۔ 💓🌿
کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے
😅😅😅😅
_*بخیل سے فاصلہ رکھو،جس کا دل چھوٹا ہو اسکا دماغ بڑا ہو ہی نہیں سکتا،
السلام علیکم
صبح بخیر
۔
کوئی بن گیا رونق اکھیاں دی،
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا💔
کوئی پلیا ناز تے نخریاں وچ،
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا🍁
کوئی بھل گیا مقصد آون دا،
کوئی کرکے مقصد حل چلیا.🖤
اتھے ھرکوئی "فرید" مسافر اے،
کوئی اج چلیا کوئی كل چليا🥀
۔
*روز منہ اٹھا کے اس لیے پوسٹیں کرتی ہوں کہیں میرے فین میری یاد میں😊*
`جذباتی ہو کر نس نہ کاٹ لیں`😜🤭🤣
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں
میں بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ہے
🙄🙄🙄
مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرتے ہیں اور اگر دماغ کو زنگ لگ جائے تو زبان فضول بولنے لگتی ہے۔
*دسمبر کم از کم نہانے تو دے رہا تھا جنوری تو مُنہ بھی دھونے نہیں دے رہا😶*
*سب کے یہی حال ہیں کیا*؟😂
*اب موبائل فونز میں یہ بھی فنکشن ہونا چاہیے کہ جیسے ہی کوئی تیسری بار*
*"اور سناؤ کہے
*کال خود بخود کٹ جائے 😂😂😅*
`یا رب! تجھ پر چھوڑ دیا سب۔۔۔`
دل کی الجھنیں،
آنکھوں کے آنسو،
اور ذہن کی تھکن
سب تیرے حوالے…
اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے،
نہ کسی سہارے کی امید۔
تو ہی کافی ہے، تو ہی کارساز ہے…
جہاں میری ہمت ختم ہوئی،
وہاں سے تیرا کرم شروع ہو۔
بس تُو سنبھال لے، جیسے صرف تُو سنبھالتا ہے۔
*بس دعا ہے
*کہ زندگی میں وہ شخص ہمیشہ کامیاب ہو
*جسکا آپ میسج پڑھ رہے ہیں.
*🤲آمین۔۔۔!! شکریہ... -
*آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ہے
*خود ہی کروانی پڑتی ہے🙏☺️😇🙈🙈😂😂....
جمعہ مبارک 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain