Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

★ sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 ★ 

Aassalam o alikum kkaisy hain sab ......damadam py ham sb aik 2sry k liy ajnabi hain lakn yaha sab ik family ki trah rahty hain jo bht acha lgta hy ..aap sab ki is apnnayyat ka shukria ..bs ik request hy aap pvt invite nai kia karin plzz ..jis ny jo b bat krni hy wo post py openly kr skta hy ok
sab ka bht shukria😊😊😊

sstylishqueen
 ★ 

جسے پھول دینے کی عادت ہو اس کے ہاتھ میں کچھ خوشبو لازمی رہ جاتی ہے۔۔۔!!
deep words

sstylishqueen
 ★ 

"خوبصورت جگہ ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا اہم بات ایسے شخص کا ساتھ ہوتا ہے جو تمام جگہوں کو آپ کے لیے خوبصورت بنا دے۔"
~بانو قدسیہ

sstylishqueen
 ★ 

_سـال کا آخـری مہینہ چـل رہا ہے اگـر مجھ سے معافی مانگنی ہے تو ابھی مانگ لو پھـر آخـری دنوں میں مـیرے پاس رَش بہت لگ جـاتا ہے...🫣🖤
،😂😂

Beautiful Nature image
s  ★ 🔥 : *حقیقت جان لوں گا تو سب پرائے ہو جائیں گے ❤️🩹🙂* *ہمیں اس بھرم میں رہنے دو - 
sstylishqueen
 ★ 

*گناہ داغ ہوتے ہیں اور داغ کبھی اچھے نہیں ہوتے*
*اور بعض داغ تو ایسے پکے ہوتے ہیں کہ انھیں دھو بھی دیا جائے تو نشان باقی رہ جاتے ہیں*
*یہی حال ہے گناہوں کا توبہ بھی کر لی جائے تو بعض اوقات نقش رہ ہی جاتے ہیں*
*کبھی ذہن میں کبھی دل میں اذیت کی صورت میں کبھی کسی وبال مصیبت کی صورت میں*
*تو کبھی لوگوں کی طرف سے یاد دہانی کی صورت میں*

sstylishqueen
 ★ 

*دریا کا پانی نہ کبھی ٹھہرتا ہے اور نہ ایک لمحے کے لئیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے۔ وہ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہ ہی مستقل مزاجی کامیابی کا راز ہے۔*
deep words

sstylishqueen
 ★ 

_پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا 🖤_
_لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہو♥️_

sstylishqueen
 ★ 

غریب آدمی سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے

Sad Poetry image
s  ★ 🔥 : چاند جِتنا پاک دل رَکھتی ہُوں پَر لوگوں کے لہجـے میری چمک چُرا لیتے ہیں و - 
Memes & Satire image
s  ★ 🔥 : aysa b hoota hy kbhi kbhi🤭🤭😂😂😂🤭 - 
sstylishqueen
 ★ 

ضَرُورَت پُوری ہونے کے بعد ہر چِیز ٹُھکرا دی جاتی ہے حَتّٰی کہ اِنسان بھی۔۔۔🙂🖤

sstylishqueen
 ★ 

*کبھی ٹوٹ جاؤں تو اکیلی بیٹھ جاتی ہوں۔۔🥺*
*میں لوگوں کے لجحوں سے شکایت نہیں کرتی

sstylishqueen
 ★ 

ٹشو پیپر کا درست استعمال😉
جب میں چھوٹی تھی اور کسی شادی پر جاتی تو یہ سوچتی کہ میز پر جو ٹشو پیپر رکھے جاتے ہیں ان کا کیا مقصد ہوتا ہے، کیونکہ ہاتھ تو بندہ میز کی چادر کی جھالر سے بھی صاف کر لیتا ہے۔
پھر کسی شادی پر میں نے ایک خوبرو خاتون کو فش فرائی کے پیسز ٹشو میں لپیٹ کر پرس میں رکھتے دیکھا تو مجھ پر اس راز سے پردہ اٹھا
😀😀😀😀😀😀😀ا

sstylishqueen
 ★ 

*بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں*
*جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں*
😍😍🙈🙈
*جیسے کے میں*
🙈🙈

sstylishqueen
 ★ 

"اپنی ذات کو خود ہی مضبوط بناؤ، یہاں کوئی تمہارے حصے کا دکھ نہیں جھیلے گا۔"

sstylishqueen
 ★ 

' بس اتنا کافی ہے کہ اس دنیا کے کسی گوشے میں ایک شخص آپ کو یاد کرے اور غائبانے میں آپ کو سوچ کر مسکرائے ... اتنا کافی ہے کہ آپ کسی کی یادوں میں ایک پیارے انسان ہوں ' ۔
🌼_______

sstylishqueen
 ★ 

موسم دیکھ کے رنگ بدلنے والوں یہ یاد رکھو
پتوں نے جب بھی رنگ بدلا ہے زمین پہ گرے ہیں💔🌸
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔

sstylishqueen
 ★ 

*_سنیں!!!!! جب آپ دوسروں کے دِلوں میں خوشی داخل کرتے ہیں نا تو خوشی کو آپ کا پتا معلوم ہو جاتا ہے_____*🤗

sstylishqueen
 ★ 

*_سنیں!!!!! جب آپ دوسروں کے دِلوں میں خوشی داخل کرتے ہیں نا تو خوشی کو آپ کا پتا معلوم ہو جاتا ہے_____*🤗