Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

میں نے اپنی ذات کو چُن لیا، تو بہت سے تعلقات ختم ہو گئے۔

sstylishqueen
 

اگر تم کو حق اور باطل کی پہچان نہیں ہے تو سمجھ جاؤ کہ تم صرف مردم شماری کے لیے پیدا ہوئے ہو۔❤️

sstylishqueen
 

*مجھے سمجھ نہیں آتی لڑکوں کو کانوں کی کیا ضرورت 🤦🏻♀️🙂*
*نہ وہ جھمکے پہنتے، نہ ہی کسی کی سنتے ہیں...😒😝*
Just for fun 🤭🫣

sstylishqueen
 

*رونگ نمبر سے کال آنے پر*
*اُسے سیو کر کے واٹس ایپ میں چیک*
*کرنے والے بھی کسی سائنٹسٹ سے کم نہیں 😆*
*کیا آپ نے بھی کبھی ایسا کیا؟*
* جی کیا ہے
* نہیں کیا کبھی

sstylishqueen
 

🌱*لوگوں کو اس نقصان کا کبھی اندازہ نہیں ہوتا جو وہ اپنی کڑوی زبان کی وجہ سے دوسروں کو پہنچا دیتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

sstylishqueen
 

آج کل بچے ائرفون🎧 لگا کر چلتے ہیں
ایک ہم تھے🤭
جو اسکول سے پتھر کو لات مار کر گھر تک لے آتے تھے🤣🤣🫣🫣🤭

sstylishqueen
 

*🌹یاد رکھیں🌹*
کبھی کسی کے چہرے پر وہ لفظ مت کہو،
جو تم خود سننا برداشت نہ کر سکو...
الفاظ تیر کی طرح ہوتے ہیں،
زخم بھرتا ہے، مگر اثر باقی رہتا ہے۔
لہٰذا زبان سے پہلے دل صاف رکھو۔❤️❤️
الصباح الخير 🥰🥰🥰

sstylishqueen
 

*سونے سے پہلے ایک کام ضرور کر لو۔*
*دل میں جو شکوے ہیں، جو ناراضگیاں ہیں، سب چھوڑ دو۔*
*سب کو معاف کر کے سوؤ،*
*کیونکہ معافی دل کو سکون دیتی ہے اور نیند کو خوبصورت بنا دیتی ہے۔
اللہ حافظ
شب بخیر

sstylishqueen
 

*انسان کو ایسا ہونا چاہیے کہ جو اس کے قریب آنا چاہے وہ آسانی سے آ سکے، اور جو دور جانا چاہے وہ سکون سے جا سکے۔*
*نہ کسی کو ڈر ہو کہ وہ قریب آئے، نہ کوئی یہ سوچے کہ دور جا کے نقصان ہوگا۔*
*دل صاف ہو، بغیر کسی ضد، پیچیدگی یا انتقام کے۔*
*نہ کسی کا راز کھولے، نہ بدلہ لے، بس خیر بانٹے۔*
*لوگ اس کے ساتھ آسانی اور امن سے رہیں، اور جب جدا ہوں تو بھی خیر کے ساتھ۔*✨🫠

Memes & Satire image
s  : چلیں بتائیں سب🤭🤭 - 
sstylishqueen
 

ik to yeh bat samj nai aati yh sab syco log oth k damadm py hi q aajaty hain😏😏

sstylishqueen
 

"میں ایسا خاموش اعتراف ہوں جس کا ہر صفحہ ندامت سے سیاہ ہے، میرا واحد رفیق اب فقط آغوشِ لحد کی نیند ہے."

sstylishqueen
 

کسی ایسے سرکاری ادارے کا نام بتائیں جہاں بغیر رشوت اور جان پہچان کے کسی شہری کا باعزت طریقے سے کوئی کام ہوتا ہو

sstylishqueen
 

لوگوں کے رویوں کو بھلا دینا دراصل اپنے دل کو سکون دینے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔
جو باتیں دل کو دکھ دیں، انہیں اللہ کے سپرد کر دیں، کیونکہ وہ سب دیکھتا اور بہتر انصاف کرتا ہے۔ 🙂💯

sstylishqueen
 

کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے اپنی قدر کھو دیتے ہیں 🙂

sstylishqueen
 

"کبھی کبھار کھو جانا چاہیے,
یہ دیکھنے کے لئے کہ کون تلاش کرنے آتا ہے."

sstylishqueen
 

اپنے آنسوؤں کے لیے کسی کا کندھا تلاش نہیں کیا کرتے,ایسے *بھرم* کھو جایا کرتے ہیں🥲
اپنےآنسوؤں کو تربیت دیں کہ کہاں رونا ہے اورکہاں نہیں،وہیں روئیں جہاں ہمیشہ آپکابھرم باقی رہے🤌🏻
*اور بیشک اللّٰه ہی بھرم رکھنے والا ہے🤍😌*

sstylishqueen
 

*زندگی کی ساری مشکلوں نے بس ایک ہی سبق دیا ہے*
*جو رشتے آپ کے ہمدرد نہیں بن سکتے
`انہیں اپنا سر درد بھی مت بننے دیں

Life Advice image
s  🔥 : جب کوئی دوسرا تکلیف میں ہو، تو اپنی تکلیف کا ذکر نہیں کیا کرتے ! - 
sstylishqueen
 

"سال گزرا ہے تو احساس ہوا ہے مجھ کو، زندگی تلخ سہی اس نے گزر جانا ہے۔"
,, السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ