تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے
آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے خامیاں اُتنی ہی نظر آئینگی
"بعض اوقات انسان دوست،دشمن اور تماشائی میں فرق نہیں کر پاتا۔"
جب آپ غیر ضروری سوچوں کو چھوڑ دیتے ہیں تو
ذہنی سکون وہاں سے شروع ہوتا ہے
آج سے اپنے ذہن کو ہلکا کریں،
جو بات دل کو کاٹتی ہے، اسے اللہ پر چھوڑ دیں۔
.........
کیا آپ نے بھی اپنا کوئ معاملہ اللہ کے سپرد کیا ہے؟؟؟
"پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی لیکن اگر ان کو جُھکا لیا جائے تو برابر ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات زِندگی تب آسان ہو جاتی ہے، جب ہم جُھکتے ہیں یا نَرم روّیہ اِختیار کرتے ہیں."
"کچھ بھی کامل نہیں،
زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں، نتائج غیر یقینی ہیں، لوگ غیر معقول ہیں."
"ہر بار خُدا تنہا کر کے مُجھے بتاتا ہے, دیکھ کون ہے تیرا میرے سِوا."
ردی کی ٹوکری صرف ناپسندیدہ چیزوں کے لیے نہیں ہوتی،
بلکہ وہ جگہ ہے جہاں بری عادات، بگڑی ہوئی سوچیں،
اور دل کو بھاری کرنے والی چھپی بیماریاں بھی پھینکی جا سکتی ہیں۔
اپنے آپ کو مسلسل پاک کرتے رہو…
تاکہ تمہاری روح زیادہ شفاف ہو،
تمہارا دل زیادہ پاک ہو،
اور تمہارا باطن زیادہ پرسکون ہو۔
اور ہمیشہ ایسے ہی رہو…
ایک صاف دل جو زندگی کی آسائشوں سے متاثر نہ ہو۔ 🎀🤍
غصہ اپنی جگہ🙂
لیکِن بھئ ہم سے نہیں مارا جاتا موبائل دیوار سے😂
Queen
جب کوئی شخص صرف دکھاوے کے لیے تمہاری قدر کرے، تو اسے چھوڑ دو اور اس پر افسوس کرنا بھی بند کر دو۔۔۔
*دعا ہے کہ آپ کی زندگی اتنی خوشحال رہے کہ ❤️🩹*
*ان میں میری یادوں کے لیے کوئی جگہ ہی نہ بچے 😐😓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اب دل چاہتا ہے کہ کہیں غائب ہو جاؤں، مکمل بلیک آؤٹ کی طرح، کوئی مجھے ڈھونڈ ہی نہ پائے نہ کوئی مجھے یاد کرے نہ میں کسی کو یاد کروں، زندگی بس اب یونہی تمام ہو جائے، سرِ وحشت کوئی ہولے سے آکر کانوں تک یہ خبر دے دے
کہ
تمہارا سفر اب تمام شُد..!❤️🔥😞
یقیناً ہم ان لوگوں سے شکست کھا گئے،
جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے۔
ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں ۔۔۔🖤
*_حسن تو فقط چند دن ڪا ڪھیل ہے محبت عمر بھر نبھانے ڪا نام ہے; 🥹
*نیکــــــــی کــــــــا زمانہ نہیـــــــــں رہا*
*کیوں نہیـــــــــں رہا نیکــــــــــــــــی کا زمانہ؟؟ ؟*
*جنہیں انسانوں سے نیکــــــــی کا صلہ چاہیے وہ ایسابولتےہونگے..*
*اور جو لوگ اللّٰــــــہ کی رضــــــــاء کیلئے بے لوث ہوکر نیکــــــــی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکــــــــی کا ہے___!!*🍃
مجھ سے گھر کے کام نہیں ہوتے نہ ہی پڑھائی ہوتی ہے نہ ہی کسی سے بنتی ہے پر ❤️
یقین مانیں میں دل کی بہت اچھی ہوں 😂
Queen...🤧
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں 🖤
`سنو میرا ہاتھ تھام کے`🌝👻
`وہاں لے جاو، جہاں آپ`🐥🙂
`سارے پیسے جمع کر کے` `رکھتے ہو`🌝🙃🐥
`good night 😊😊
*یاداشتــــــــ کتنی ہی کمــــــــزور ہو ... اذیتــــــــ کے لمحے نہیـــــــــں بھولے جاتے ..........*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain