تمہاری ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ: ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔ ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔ ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔ ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔ خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے
*_آپ کو عشق کرنا ہے تو جناب کیجیے_*😔✨ *_بس اک میری ذات سے اجتناب کیجیے_*🙁🥲 *_بڑی مشکل سے میں نے انہیں سنوارا ہے_*💐🥀 * *_ارے جائيے میری عادتیں مت خراب کیجیے_*🌼💐
پتہ نہیں کیوں لوگوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی گئی کہ وہ اپنے خدوخال گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ھیں حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے... ~🤌🏻
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...! Assalam o alaikuum good morning 🌄🌞🌞
*❁ کڑوا ســـــــــــــــچ❁* *ایمـان دار انســان ہمیشـہ* *لفظوں کی جنگـــ میں ہار* *جاتا ہے کیونکہ وہ سچ کا* *پابند ہے اور جھوٹــا کچھ* *بھی بول سکتــــا ہے.....*