Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
*اکثر سوچتی ہوں کہ سُدھر جاؤں💙😌*
_مگر پھر دل سے آواز آتی ہے😢_
_پگلی تم بگڑی ہوئی کب تھی😂🤣_

sstylishqueen
 

مهما حملت من الأسى لا تَحْزني
فَالحـزنُ لـلوجـهِ الجـمـيلِ حـرام
*چاہے آپ جتنا بھی غم دل میں سمیٹے ہوئے ہوں،*
*غمگین نہ ہوں،*
*کہ جمیل چہرے پر…*
*اداسی زیب نہیں دیتی۔*🪽💙
only 4me🤭😌😌

Memes & Satire image
s  🔥 : آستین کے سانپ کو سردی لگ رہی ہے ۔۔۔۔۔کشمیر میں برف باری کے بعد 🤣🤣🤣🤣🤣 - 
sstylishqueen
 

* _دل کی صاف *نیت* کا یہاں کوئی مول نہیں… لوگ بس دور جانے کی *وجہ* ڈھونڈتے ہیں__☘️🖤🌙-"

sstylishqueen
 

ہم نے سوچا تھا کہ گھل مل کے ذرا کم ہوگا
رنج بڑھتا گیا ،لوگوں سے شناسائی میں

sstylishqueen
 

"اور پھر لاتعلُقی تو نفرت سے بھی زیادہ بدترین سزا ہے۔"

sstylishqueen
 

*کسی کے جذبات کو اتنی چوٹ نہ پہنچاؤ كہ ❤🩹🥹*
*اسے جب بھی آپ کا خیال آئے تو صرف تکلیف ہی ملے*💔

sstylishqueen
 

*دمادم میں کیسی شخصیات موجود ہیں سب بتائیں ضرور🤭*
*1 =سنگل 👍*
*2=شادی شدہ 😘*
*3=جانو والے ❤️*
*4=مصروف😎*
*5=معصوم 😟*
*6=شرمیلے🙈*
*7=غصے والے🙄*
*8= شریف 🥰*
*9=پیارے 😍*
*10=فنی 😂*

sstylishqueen
 

دیتے نہیں فریب یوں شیریں زبان سے
ہم لاکھ بدکلام سہی دل کے صاف ہیں
4u

sstylishqueen
 

مضبوط ہونے کا خسارہ یہ ہے کہ کوئی نہیں جانتا کہ آپ تکلیف میں ہیں۔
😔😔😔

Math Test image
s  : میں نے تو پانچ منٹ میں حل کر دیا۔۔۔۔۔آپ بتائیں کتنا وقت لگا 😅😅😅 - 
sstylishqueen
 

اور جہاں ہمیں انتخاب پر رکھا جائے وہ مقام ہم صدقے میں وار دیتے ہیں
good morning 🌄🌞

sstylishqueen
 

*کسی کے عیب کو تو بے نقاب نہ کر 🤫۔*
*خدا حساب کرے گا تو حساب نہ کر 🙏⚖️۔*
*بری نظر سے نہ دیکھ مجھ کو دیکھنے والے 👀*
*میں لاکھ بری سہی تو اپنی نظر خراب نہ کر* 😔
queen

sstylishqueen
 

*"مَا العَقلُ إِلّا زينَةٌ*
*سُبحَانَ مَن أَخلاكَ مِنهُ*
*قُسِمَت عَلَى النَّاسِ العُقُو*
*لُ وَكَانَ أَمراً غِبتَ عَنهُ"*
"عقل تو بس ایک زینت ہے،
سبحان اللہ! جس نے تمہیں اس سے خالی رکھا۔"
"عقل لوگوں کے درمیان تقسیم کی گئی،
اور جب یہ تقسیم ہو رہی تھی، تم غیر حاضر تھے!"🧠🤭
4 u only j

sstylishqueen
 

ہم۔سے بات کرنی ہو تو لہجہ نرم رکھنا ۔۔۔۔
ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیتے ہیں
fr u jasmin 😏

sstylishqueen
 

"کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو اسے خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں زندگی سکون سے گزرے گی۔"

sstylishqueen
 

کُچھ دوستوں میں ہی یہ وصف ہوتا ہے کہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے 🪷🌸🌷

sstylishqueen
 

میرے لفظوں پر ہی گزارا کر لوں تم
مفہوم پر اُترو گے تو میرے ہی ہو جاؤ گے
🌄 good morning 🌞

sstylishqueen
 

*صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے*🙃❤🩹
`میں نے تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا`🙂
aap btain sai kia yaa ghalt???

sstylishqueen
 

ذہنی سکون کے لئے خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں۔😇
اگر کوئی کہے آپ برے ہیں 🥀
تو مسکرا کر کہہ دیں "جی"
ہم برے ہیں۔ 🙂
اور اگر کوئی کہے کہ آپ اچھے ہیں۔ 🤌🏻
تو مسکرا کر جزاک اللّٰه خیرا بول دیں۔ ✨
🩶🙂🥀