Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

*سال ختم ہونے والا ہے*🙂
*اگر میری وجہ سے آپ کو کوںٔی تکلیف پہنچی ہو تو*😔
*تو پلیز ذرا سوچیے*🫠
*پہلے آپ نے ہی کوںٔی پنگا لیا ہوگا*😂😂

sstylishqueen
 

*"موسم کی شدت اکثر احساسات کی شدت کو جنم دیتی ہے۔گرمی میں غصہ، سردی میں اداسی، اور بارش میں یادیں جاگتی ہیں۔"*💯😔
*آپ کا پسندیدہ موسم کون سا ہے؟*
گرمی😮
سردی😍
بہار🌹
خِزاں👍
برسات❤️

sstylishqueen
 

دیتے نہیں فریب یوں شیریں زبان سے
ہم لاکھ بدکلام سہی دل کے صاف ہیں
good .morning
Aassalamm o alaikum

sstylishqueen
 

yh 2025 hy is k bad 2027 aay ga phir 2028
kiaaa aap btaa skty hain 2099 k bad kon sa sal aay ga ....😊😊😊

Attitude Poetry image
s  🔥 : السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ وَبَرَکَاتُہُ sbha bakhair - 
sstylishqueen
 

*مَن تواضع لله رفعه.*
جو اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند کر دیتا ہے۔

sstylishqueen
 

ممکن ہی نہیں مجھ سے طرز منافقت
زبان میں کڑواہٹ ملے گی مگر ضمیر میں ملاوٹ نہیں

sstylishqueen
 

Aassalam o alikum kkaisy hain sab ......damadam py ham sb aik 2sry k liy ajnabi hain lakn yaha sab ik family ki trah rahty hain jo bht acha lgta hy ..aap sab ki is apnnayyat ka shukria ..bs ik request hy aap pvt invite nai kia karin plzz ..jis ny jo b bat krni hy wo post py openly kr skta hy ok
sab ka bht shukria😊😊😊

sstylishqueen
 

جسے پھول دینے کی عادت ہو اس کے ہاتھ میں کچھ خوشبو لازمی رہ جاتی ہے۔۔۔!!
deep words

sstylishqueen
 

"خوبصورت جگہ ملنے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا اہم بات ایسے شخص کا ساتھ ہوتا ہے جو تمام جگہوں کو آپ کے لیے خوبصورت بنا دے۔"
~بانو قدسیہ

sstylishqueen
 

_سـال کا آخـری مہینہ چـل رہا ہے اگـر مجھ سے معافی مانگنی ہے تو ابھی مانگ لو پھـر آخـری دنوں میں مـیرے پاس رَش بہت لگ جـاتا ہے...🫣🖤
،😂😂

Beautiful Nature image
s  🔥 : *حقیقت جان لوں گا تو سب پرائے ہو جائیں گے ❤️🩹🙂* *ہمیں اس بھرم میں رہنے دو - 
sstylishqueen
 

*گناہ داغ ہوتے ہیں اور داغ کبھی اچھے نہیں ہوتے*
*اور بعض داغ تو ایسے پکے ہوتے ہیں کہ انھیں دھو بھی دیا جائے تو نشان باقی رہ جاتے ہیں*
*یہی حال ہے گناہوں کا توبہ بھی کر لی جائے تو بعض اوقات نقش رہ ہی جاتے ہیں*
*کبھی ذہن میں کبھی دل میں اذیت کی صورت میں کبھی کسی وبال مصیبت کی صورت میں*
*تو کبھی لوگوں کی طرف سے یاد دہانی کی صورت میں*

sstylishqueen
 

*دریا کا پانی نہ کبھی ٹھہرتا ہے اور نہ ایک لمحے کے لئیے پیچھے کی طرف مڑتا ہے۔ وہ مسلسل اور ہر آن اپنی منزل کی طرف اپنا سفر جاری رکھتا ہے۔ یہ ہی مستقل مزاجی کامیابی کا راز ہے۔*
deep words

sstylishqueen
 

_پھولوں کو دیکھا تو پتہ چلا 🖤_
_لوگ توڑتے اسے ہیں جو بہترین ہو♥️_

sstylishqueen
 

غریب آدمی سے اکڑ کر ملنا اور امیر سے ملتے ہوئے مسکراہٹ سجا لینا
حسن اخلاق نہیں بلکہ بدترین منافقت ہے

Sad Poetry image
s  🔥 : چاند جِتنا پاک دل رَکھتی ہُوں پَر لوگوں کے لہجـے میری چمک چُرا لیتے ہیں و - 
Memes & Satire image
s  🔥 : aysa b hoota hy kbhi kbhi🤭🤭😂😂😂🤭 - 
sstylishqueen
 

ضَرُورَت پُوری ہونے کے بعد ہر چِیز ٹُھکرا دی جاتی ہے حَتّٰی کہ اِنسان بھی۔۔۔🙂🖤

sstylishqueen
 

*کبھی ٹوٹ جاؤں تو اکیلی بیٹھ جاتی ہوں۔۔🥺*
*میں لوگوں کے لجحوں سے شکایت نہیں کرتی