بندہ اپنےفائدوں کی ناسمجھی اور رب کی مہربانی، حکمت اور لطف کی ناسمجھی کی وجہ سے یہ فرق نہیں جانتا کہ جو چیز اس سے روکی گئی اور جو اسکے لیے رکھی گئی۔
بلکہ وہ فوری چیزوں سےمحبت کرتا ہے چاہے وہ کمتر ہوں، اور دیر والی چیزوں میں کم دلچسپی رکھتا ہے چاہے وہ اعلیٰ ہوں۔
الفوائد، صفحہ ۹۷
زِندگی کے سفر میں ہمسفر کا دیندار اور تقویٰ شعار ہونا ایک نایاب اُور قیمتی خزانے جیسی نعمت ہے۔
زِندگی دینداری ہی سے حقیقت میں خوشگوار بن جاتی ہے۔
اِنسان کے پاس آگر دولت کے ڈھیر لگے ہو اُور زندگی میں سکون نہ ہو تو وہ دولت بھی کاغذ جیسے نظر آتی ہے اُور تمام تر رونقیں صرف اُور صِرف دینداری اُور تقویٰ شعاری سے مُمکن ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے نصیب بہترین فرمائے۔
السَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہ وَبَرَکَاتُہُ
صبح بخیر
اگر کوئ مصیبت اچانک آن پڑے۔۔۔۔۔اس صورت میں ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ یہ اللہ کی طرف سے آزمائش ہے۔۔یا ۔۔۔سزا۔۔۔؟؟؟؟
😔😔😔 ۔
زبان صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ تہذیب کا عکس ہے۔ جب ہم اپنی زبان بھول جاتے ہیں تو تہذیب بھی دھندلی پڑ جاتی ہے۔ یاد رکھو، زبان کی عزت انسان کی عزت ہے 🍂
اگر اللہ نے وہ لے لیا جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جس کو پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہو گا۔ بس تم صبر کرو، اپنے رب پر بھروسہ رکھو، اور اُس کے فیصلوں کو دل سے قبول کرو، کیونکہ وہ تمہارے لئے ہمیشہ بہترین کا انتخاب کرتا ہے۔ ❤️ 💯
*_:-♡"محبت ہو جانے پر ایک عام سا چہرہ بھی خاص لگنے لگتا ہے،محبت کا خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں."🫰🏻🎊_*
`Queen`👑🦢
*ذہنی سکون کے لئے خود کو وضاحتوں سے دور رکھیں۔*
*اگر کوئ کہے آپ بُرے ہیں تو مسکرا کر کہہ دیں جی ٹھیک ہے ۔*
*اور اگر کوئ کہے کہ آپ اچھے ہیں تو مسکرا کر جزاکم اللّٰه خیراً بول دیں۔*
🌷
.....
میں کسی شام چلی جاؤں گی منظر سے،،
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کر!🥀🫠
💔💔💔💔💔💔💔
🍲 _کھچڑی اگر 'کچن' میں پکےتو 'بیمار' کیلیئے 'دوا' کا کام کرتی ہے_
_مڑااااااااا اگر وہی کھچڑی اگر 'دماغ' میں پکے تو وہ اچھے بھلے انسان کو 'بیمار' کر دیتی ہے۔🤒🤕😂_
😂😂😂*
*ذہن میں سوچوں کا ہجوم ہے اور کہنے کو زبان پر اک لفظ بھی نہیں*❤️🩹🖇️🙂
*جو انسان اپنے دل کو نرم رکھتا ہـے*
*وہ ہر حال میـــں سکون پا لیتا ہـے*
*کیونکہ سختی دل کو توڑتی ہـے*
*اور نرمی دلوں کو جوڑتی ہـے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر *
*تعلق دو دن کا ھو یا دو سال کا*
*کسی تیسرے کے آنے سے ٹوٹ جاتا ھے*🥀💔
_کچھ باتیں ہمیشہ نا قابل برداشت ہوتی ہیں جیسے کے اپنے پسندیدہ خوابوں کی تدفین کرنا اپنے کردار پر باتیں سننا ، سر درد میں شور کو برداشت کرنا اور آنسوں کو چپ کر کے حلق میں اتار لینا😐🥀💔_
*⸙ اور جسـے چھُـو کـر رُوح کانـپ جـائـے مرشــد ______⚘* 😬🫣🥳
*⸙ اُســے آج کل پـانـی کہتـے ہیـں _____⚘* 🙌🏻🤷♀️😝😅
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_اس نے مجھے یہ کہ کر چھوڑ دیا😕🙆_
_تمہاری پوسٹیں 📲ختم نہیں ہوتی عشق تم نے خاک کرنا_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
😅😅😅😥😥
کِسی بھی شخص کا 'دُوسرا چہرہ' تلاش کرنے کی کوشش مت کرو،
تُمہارے لیے یہی کافی ہے کہ اُس نے تُمہارا احترام کِیا اور اپنا 'بہتر چہرہ' تُمہارے سامنے پیش کِیاــــــــــــــ🙂
`قال سفيان الثوري رحمه الله`
`كثرةُ الكلامِ تُقَسِّي القلبَ`
*زیادہ بولنا دل کو سخت کر دیتا ہے◆✅*
`الزهد للإمام أحمد، ص 195`
قین ایسا ہونا چاہیے کہ اگر دیر ہو رہی ہےتو وہ بہتری کے لیے ہو رہی ہےاگر روک دیا گیا ہے تو کسی نقصان سے بچانے کے لیے ہے جو مانگا وہ ملا تو نعمت ہےجو نہ ملا وہ بھی رحمت ہے.💞❤️
یقین کا مطلب یہ نہیں کہ ہر چیز آپ کی مرضی سے ہو بلکہ یقین کا مطلب ہے ہر چیز اللہ کی مرضی سے ہو اور وہی بہتر ہے۔👍🏻💫💙
*زندگی بہت خوبصورت ہے*
*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے.*
*اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،*
*کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،*
*کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،*
*کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے .*
*بس یہی زندگی ہے*
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain