Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

"کبھی کبھی چُپ رہنا کسی بھی وضاحت سے زیادہ زوردار جواب ہوتا ہے۔
اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔

sstylishqueen
 

میں تو محض ایک ادنیٰ سی لفظوں کی کہانی ہوں
ناچیز سی مسافر، جو دل کی سچائی کو بس سادہ کر کے لکھ دیتی ہوں
آپ کی چاہت اور قبولیت ہی میری تحریر کی اصل عزت ہے 🖋️🍂🌸🥰

sstylishqueen
 

*دعاؤں کی ڈور سے بندھے تعلقات رابطوں کے محتاج نہیں ہوا کرتے، کچھ لوگوں سے بات چیت ہو یا نہ ہو، وہ ہماری زندگی میں ایسا مقام رکھتے ہیں، کہ ہماری دعائیں ان کے ذکر کے بغیر ادھوری ہوتی ہیں۔،*♥️

sstylishqueen
 

"لوگ صرف مفاد کی حد تک مہربان ہوتے ہیں لہٰذا نہ تو زیادہ گہرائی میں جائیں اور نہ ہی دل لگائیں."

sstylishqueen
 

*`آج کل انسان دکھ سن کر ادھار دیتا ہے لیکن پھر واپس اپنا دکھ سنا کر مانگنا پڑتا ہے` 🫢😅😆😅😂*
`

sstylishqueen
 

تعلقات زیادہ گہرے نہ ہوں تو ہی بہتر ہے
آئینے کے جتنے زیادہ قریب جاؤ گے خامیاں اُتنی ہی نظر آئینگی

sstylishqueen
 

"بعض اوقات انسان دوست،دشمن اور تماشائی میں فرق نہیں کر پاتا۔"

sstylishqueen
 

جب آپ غیر ضروری سوچوں کو چھوڑ دیتے ہیں تو
ذہنی سکون وہاں سے شروع ہوتا ہے
آج سے اپنے ذہن کو ہلکا کریں،
جو بات دل کو کاٹتی ہے، اسے اللہ پر چھوڑ دیں۔
.........
کیا آپ نے بھی اپنا کوئ معاملہ اللہ کے سپرد کیا ہے؟؟؟

sstylishqueen
 

"پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی لیکن اگر ان کو جُھکا لیا جائے تو برابر ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات زِندگی تب آسان ہو جاتی ہے، جب ہم جُھکتے ہیں یا نَرم روّیہ اِختیار کرتے ہیں."

sstylishqueen
 

"کچھ بھی کامل نہیں،
زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں، نتائج غیر یقینی ہیں، لوگ غیر معقول ہیں."

sstylishqueen
 

"ہر بار خُدا تنہا کر کے مُجھے بتاتا ہے, دیکھ کون ہے تیرا میرے سِوا."

Sad Poetry image
s  🔥 : السلام علیکم ۔۔۔صبح بخیرررر - 
sstylishqueen
 

ردی کی ٹوکری صرف ناپسندیدہ چیزوں کے لیے نہیں ہوتی،
بلکہ وہ جگہ ہے جہاں بری عادات، بگڑی ہوئی سوچیں،
اور دل کو بھاری کرنے والی چھپی بیماریاں بھی پھینکی جا سکتی ہیں۔
اپنے آپ کو مسلسل پاک کرتے رہو…
تاکہ تمہاری روح زیادہ شفاف ہو،
تمہارا دل زیادہ پاک ہو،
اور تمہارا باطن زیادہ پرسکون ہو۔
اور ہمیشہ ایسے ہی رہو…
ایک صاف دل جو زندگی کی آسائشوں سے متاثر نہ ہو۔ 🎀🤍

sstylishqueen
 

غصہ اپنی جگہ🙂
لیکِن بھئ ہم سے نہیں مارا جاتا موبائل دیوار سے😂
Queen

sstylishqueen
 

جب کوئی شخص صرف دکھاوے کے لیے تمہاری قدر کرے، تو اسے چھوڑ دو اور اس پر افسوس کرنا بھی بند کر دو۔۔۔

sstylishqueen
 

*دعا ہے کہ آپ کی زندگی اتنی خوشحال رہے کہ ❤️🩹*
*ان میں میری یادوں کے لیے کوئی جگہ ہی نہ بچے 😐😓
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

sstylishqueen
 

اب دل چاہتا ہے کہ کہیں غائب ہو جاؤں، مکمل بلیک آؤٹ کی طرح، کوئی مجھے ڈھونڈ ہی نہ پائے نہ کوئی مجھے یاد کرے نہ میں کسی کو یاد کروں، زندگی بس اب یونہی تمام ہو جائے، سرِ وحشت کوئی ہولے سے آکر کانوں تک یہ خبر دے دے
کہ
تمہارا سفر اب تمام شُد..!❤️🔥😞

sstylishqueen
 

یقیناً ہم ان لوگوں سے شکست کھا گئے،
جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے۔
ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں ۔۔۔🖤

sstylishqueen
 

*_حسن تو فقط چند دن ڪا ڪھیل ہے محبت عمر بھر نبھانے ڪا نام ہے; 🥹

sstylishqueen
 

*نیکــــــــی کــــــــا زمانہ نہیـــــــــں رہا*
*کیوں نہیـــــــــں رہا نیکــــــــــــــــی کا زمانہ؟؟ ؟*
*جنہیں انسانوں سے نیکــــــــی کا صلہ چاہیے وہ ایسابولتےہونگے..*
*اور جو لوگ اللّٰــــــہ کی رضــــــــاء کیلئے بے لوث ہوکر نیکــــــــی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکــــــــی کا ہے___!!*🍃