Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

Life Advice image
s  🔥 : *لوگ آپ کی خامیوں کی وجہ سے نفرت نہیں کرتے👍🏻* *آپ کی خوبیوں کی وجہ سے حسد - 
sstylishqueen
 

مجھ سے گھر کے کام نہیں ہوتے نہ ہی پڑھائی ہوتی ہے نہ ہی کسی سے بنتی ہے پر ❤️
یقین مانیں میں دل کی بہت اچھی ہوں 😂
Queen...🤧

sstylishqueen
 

احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے
یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں 🖤

sstylishqueen
 

`سنو میرا ہاتھ تھام کے`🌝👻
`وہاں لے جاو، جہاں آپ`🐥🙂
`سارے پیسے جمع کر کے` `رکھتے ہو`🌝🙃🐥
`good night 😊😊

sstylishqueen
 

*یاداشتــــــــ کتنی ہی کمــــــــزور ہو ... اذیتــــــــ کے لمحے نہیـــــــــں بھولے جاتے ..........*

sstylishqueen
 

سنو۔۔۔۔۔۔!!!👀
جانتے ہو۔۔۔۔۔۔۔!!!🤌🏻
محبت کیا ہے۔۔۔۔۔!!!♥️
میں بتاوں کہ محبت ہے کیا۔۔۔۔۔؟؟؟🙂
محبت میں کوئی شرط نہیں ہوتی ۔۔۔۔!!!🙌
کوئی زبردستی نہیں ہوتی....!!🥲
محبت صرف کی جاتی ہے۔۔۔۔۔!!!🫰🏻
ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔!!!☹️
چاہے دوسرا کرے نہ کرے۔۔۔۔!!!🥹♥️
محبت ایک ہاتھ کی تالی ہے۔۔۔۔!!!🫶🏻
اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے۔۔۔۔!!!🪶
نہ شکایت کا سوال۔۔۔۔!!!🍁
نہ وفا کی شرط ہے۔۔۔!!! 🫶🏻
نہ بے وفائی کا گلہ۔۔۔۔!!! 🥲🤌🏻
محبت لینے نہیں صرف دینے کا نام ہے۔۔۔!!! 🫀🫠

sstylishqueen
 

پھول پسند کرنے والے لوگ
زندگی کی "تھکن" میں بھی ،
کوئی نہ کوئی رنگ ڈھونڈ لیتے ہیں۔

Life Advice image
s  : دل و دماغ الجھے ہوں، تو کہیں بھی چلے جاؤ سُکون نہیں ملتا !❤️🩹 - 
sstylishqueen
 

*انسان کسی کے لیے اتنا اہم نہیں ہوتا جتنا وہ گمان کر لیتا ہے 🫀*

sstylishqueen
 

سخت بنو تو بندوں کا دِل دکھتا ہے نہ بنو تو اپنا۔🤎
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔صبح بخیرر ❤❤❤❤❤

sstylishqueen
 

* _غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں💔•
* _لیکن غلطی پر سمجھاکر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں_❣️

sstylishqueen
 

رفتہ رفتہ سیکھئ ہے ہم نے بھی دنیا داری ۔🥺
ورنہ ہم بھی قسم کھانے والوں کو سچ ہی مانتے تھے۔۔❤️🩹
اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔شب بخیرررر

sstylishqueen
 

ہر انسان میں خوبی اور خامی دونوں موجود ہوتی ہیں, بس فرق اتنا سا ہے کہ جو تراشتا ہے, اُسے خوبی نظر آتی ہے, اور جو تلاشتا ہے, اُسے خامی نظر آتی ہے, آپ تلاشنے نہیں بلکہ تراشنے کی کوشش کرنا, ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کوئی اچھا انسان بن جائے,,,*

sstylishqueen
 

*آپ بھی کھلیں___بغیر کسی سے موازنہ کئے، بغیر کسی سے حسد کئے، بغیر کسی منفیت میں ڈوبے*
*کیونکہ*
*پُھول اپنے ساتھ والے پُھول کا مُقابلہ کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے وہ صرف کھلتے ہیں*🥀

sstylishqueen
 

سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانیاں اللہ کبھی نامکمل نہیں چھوڑتا۔ ❤️ 💯
السلام علیکم ۔۔۔۔۔صبح بخیر

sstylishqueen
 

_`اپنی نگاہوں کو ایک چہرے پہ پاپند رکھو`🤌🏻🥹_
_`ہر صورت پر مر جانا توہین وفا ہوتی ہے`🫂💦_
`"Queen"`👑🦋
اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شب بخیررررررر

sstylishqueen
 

اپنا دل ہلکا کریں، لوگوں سے باتیں کیا کریں، لیکن اپنی پرائیویسی کا لازمی خیال کریں۔
کل آپ کسی سے ہرٹ بھی نہیں ہوگے اور تعلق بھی خراب نہیں ہوگا۔ ❤️

sstylishqueen
 

*بُرے لوگوں کی وجہ سے کبھی اچھا انسان بننا مت چھوڑو۔*
چاہے دنیا تمہیں کتنی ہی سخت کیوں نہ لگے، اپنی نرمی، اپنی بھلائی کو زندہ رکھو۔
تمہاری اچھائی کمزوری نہیں، تمہاری اصل طاقت ہے، وہ روشنی جو اندھیرے دلوں میں بھی جگمگا سکتی ہے۔
نیکی اس لیے کرو کہ دوسرے اس کے لائق ہیں نہیں، بلکہ اس لیے کہ تم خود ایک خوبصورت دل کے مالک ہو۔🤍
السلام علیکم صبح بخیر

sstylishqueen
 

توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ مل جائے گا، اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اُس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔ ❤️..
ONLY FOR YOU......

sstylishqueen
 

"جب ہم کسی شخص کو یہ بتادیں کہ ہم اسکے ساتھ ہر حال میں رہ سکتے ہیں تو وہ شخص پھر ہمیں ہر حال سے گزارتا ہے."