Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

"جب ہم کسی شخص کو یہ بتادیں کہ ہم اسکے ساتھ ہر حال میں رہ سکتے ہیں تو وہ شخص پھر ہمیں ہر حال سے گزارتا ہے."

sstylishqueen
 

تو پھر یہ مت سوچو کے مستقبل کیسے بدلے گا، بلکہ یہ یاد رکھو کے جس لمحے میں تم ابھی ہو، تمہارا رب اُس لمحے کو بھی تمہاری اگلی سانس آنے سے پہلے بدل سکتا ہے۔ ❤️ 💯

sstylishqueen
 

_ہلڪـی ہلڪـی سـی سـرد ہـوا ہلڪـا ہلڪـا سـا درد دل؎🌒🫀 "•_
_انــــداز اچھـــا ہــــے دسمبــــر تیـــرے آنـے ڪـا؎🤍🫠 "•_
ǫUEᴇN

sstylishqueen
 

وہ جو تیرے عرش کو چھو سکے
مجھے اس دعا کی تلاش ہے ۔۔۔۔۔۔

sstylishqueen
 

*ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں*
*درزی 3 , 3 ماہ بچے سے کاج کرواتے رہتے ۔*
*موٹر سائیکل مکینک 3 , 3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں__*
*یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے___*
*میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا ، لیکن انہیں 6 ، 6 سال میں ہنر نہیں دیتے__*
*وہ لوگ جوپہلے ہی معاشرے کے ستم پر ہوتے ہیــــــــں ، خدارا پہلا چراغ بن جائیے ان کے لیے*
*ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں عرش کا رب آپ پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا__*
*وہ بڑی کریم ذات ہے بندےکا اخلاص ضائع نہیں کرتا___*

sstylishqueen
 

"مجھے سوشل میڈیا کی ایک بات بہت اچھی لگتی ہے،
یہاں پر لوگ کسی کی عمر ذات شکل رنگ نسل یا حیثیت سے نہیں بلکہ ان چیزوں سے متاثر ہوتے ہیں جو انکے خیالات سے میچ کرتے ہوں اور یہاں کچھ لوگ اچھی عادات اور ایک دوسرے کے خوبصورت خیالات سے جڑے ہوتے ہیں۔"

sstylishqueen
 

*اپنی روح کا اتنا ہی خیال رکھو جتنا اپنے جسم کا کرتے ہو،*
*کیونکہ جسم کو تھکن ستاتی ہے اور روح کو غفلت۔*
*اسے اللّٰه کے ذکر سے بھر دو* ،
*تسبیح سے تر کرو* ،
*اس کائنات پر غور کرو،*
*اور آسمان کی طرف مسلسل نظر رکھو۔*
*تب وہ روح سکون سے نیند میں جائے گی، پرامن اور مطمئن،*
*اور چمکتی ہوئی، صاف ستھری جاگے گی۔*

Knowledge Test image
s  : مجھے تو سمجھنے میں ایک منٹ لگا دیکھتے ہیں میرے فالورز کتتنا وقت لگاتے ہیں 😅😅 - 
sstylishqueen
 

*عورت* سے `محــؔـــؔـــؔـبت` کرنا ایک *جبلت* ہے ،اسے *خوش* رکھنا ایک `فــؔـــؔـــؔـن` ہے ۔ اس کی *عزت* کرنا `تربیــؔـــؔـــؔـت` ہے اور اسے *محفوظ* رکھنا `مردانگــؔـــؔـی`
𝑄𝑢𝑒𝑒𝑛💫

sstylishqueen
 

بابا، ٹوٹی ہوئی روحیں کہاں جاتی ہیں؟
سجدے میں بیٹا۔۔۔ وہاں جہاں ہر زخم، ہر درد، اللہ کی قربت میں بدل جاتا ہے جہاں اللہ کا نور سب کچھ بھر دیتا ہے۔۔۔//🥹♥️🦢
السلام علیکم ۔۔۔۔۔صبح بخیر

sstylishqueen
 

کوئی لڑائی کوئی بحث کوئی جھگڑا نہیں
ہمارے بارے میں جس کو جو گماں ہے حق
ہے
اللہ حافظ شب بخیر

کیا آپکے خاندان میں بھی کوئ ایسا ہے 😀😀
s  : کیا آپکے خاندان میں بھی کوئ ایسا ہے 😀😀 - 
Life Advice image
s  : بدلہ لینے والوں سے نہیں، سہہ جانے والوں سے ڈرو، کہ ان کا معاملہ رب کے - 
sstylishqueen
 

"مجھے پسند ہے کہ میرے پاس میری اپنی ایک ذاتی جگہ ہو، جو ہر شور شرابے سے دور ہو، جب بھی مجھے سکون اور خاموشی کی ضرورت محسوس ہو تو میں اس کی طرف لوٹ سکوں۔"
اللہ حافظ شب بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

sstylishqueen
 

پوچھنا یہ تھا کہ🤔👇
جو آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں !!! 🙊😁
ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں ؟؟؟🙄🫣🤭

sstylishqueen
 

`ہم خود اپنے ہی راستے میں رکاوٹ کیوں بنتے ہیں`💝💯👀
`انسان کو سب سے زیادہ نقصان کسی دشمن سے نہیں… بلکہ اپنے🫀💯✨ غلط فیصلوں، جذبات اور سوچوں سے ہوتا ہے`
`یعنی ہم خود اپنے سب سے بڑے دشمن بن جاتے ھے` 🥺🫀💯🤌🍂🙂

sstylishqueen
 

`میرے لیے آسائش یہ ہے کہ`
*میں اپنی ملکیت میں موجود تھوڑی سی چیز سے خوش رہوں،*
*بغیر اس کے کہ کسی دوسرے سے حسد کروں۔💕*
السلام علیکم ۔۔۔۔صبح بخیر

sstylishqueen
 

*انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی نیک نیت اور مخلص کیوں نہ ہو سامنے والا اسے ہمیشہ اپنی سمجھ کے ترازو میں تولتا ہے🌸❤
Allah hafizzz
shab bakhair
good ni8
😊😊😊

sstylishqueen
 

دیر میں سیکھا لیکن سیکھ لیا ہم نے
چوٹ پہ ہنسنا زخم پہ پھول سجا لینا

sstylishqueen
 

حسد کرنے والے اپنے دل کے اندھیرے میں پھنسے رہتے ہیں روشنی کا لمس کبھی انہیں نہیں چھو پاتا 💯