حسد کرنے والے اپنے دل کے اندھیرے میں پھنسے رہتے ہیں روشنی کا لمس کبھی انہیں نہیں چھو پاتا 💯
اگر انسان کو اختیار دیا جائے کہ وہ ایک لمحے میں اپنی زندگی کا سب سے اہم لمحہ بدل سکے تو کیا بدلنا چاہیے ماضی کی غلطی حال کی کیفیت یا مستقبل کی امید؟
السلام علیکم ۔۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔💜💜💜
*ساتھ دینے کے وقت نصیحتیں نہیں کی جاتی ڈوبتےانسان کو بچایا جاتا ہے اس وقت تیرنا نہیں سکھایا جاتا🤎*
اللہ حافظ ۔۔۔شب بخیرررررر
*کل میں چھت پر کھڑی تھی۔ پڑوس والی آنٹی بیٹا اگے کیا کرنے کا ارادہ ہے میں نے کہا کچھ نہیں آنٹی بس ٹینکی فل ہو جائے موٹر بند کر دوں گی 😂🤣🤣🤣
: *😂کسی کی خاموشی کو اسکی کمزوری مت سمجھو،،،😐*
*ہو سکتا ہے۔۔۔۔*
*وہ دل میں آپکو گالیاں دے رہا ہو۔۔۔ 😁*
😂😂
*"قل للذي ملأَ التَّشاؤمُ قلبَهُ*
*ومَضى يُضيِّقُ حولَنا الآفاقَ*
*سرُّ السَّعادةِ حُسنُ ظنِّكَ بالذي*
*خلقَ الحياةَ وقسَّمَ الأرزاقَ"*
اُس شخص سے کہہ دو جس کے دل میں بدگمانی اور نااُمیدی بھر گئی ہے،
اور جو اپنے تنگ خیال سے ہمارے لیے پوری دنیا کو تنگ کر رہا ہے—
اصل خوشی یہ ہے کہ تم اُس ذات پر اچھا گمان رکھو
جس نے زندگی بنائی ہے، اور رزق کو اپنے علم کے مطابق تقسیم کیا ہے۔
> رَوَائِعُ الکَلِم 📚
السلام علیکم ۔۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو بھی یہ مسٸلہ ہوتا ہے؟ ہینڈ فری لگاٶ تو لگتا ہے کہ سارے گھر والے مجھے ہی آوازیں دے رہے ہیں🤔😁😁😁*
*بتاؤ*؟😂
`شادی شدہ آدمی😕🤗 ہمیشہ` `بیوی کو مناتا ہے`
`لیکن`😜🐥
`جب وہ خود روٹھتا ہے تو` `بیوی کہتی ہے`
`مل گئی ہو گی کوئی دوسری`👊😂
مشکل اوقات میں غائب رہنے والوں کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ ہی غائب رہا کریں🥲
*کچھ راستوں پر تمہیں اکیلے چلنا پڑے گا ،کوئی خاندان نہیں ،کوئی دوست نہیں ، کوئی ساتھی نہیں ، بس تم اور تمہاری ہمت ۔۔۔❤️🩹🥹*
السلام علیکم ۔۔۔۔۔صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔😊😊😊😊
“غلامی صرف زنجیر کا نام نہیں,
وہ دل بھی قیدی ہے جو دوسروں کی رائے سے ڈرتا ہے۔”
اللہ حافظ ۔۔۔۔شب بخیر۔۔۔۔۔۔😊😊
*میرے خیال میں بڑے ہونے کا سب سے کڑوا سچ یہ ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ ان لوگوں کو کھونا پڑتا ہے جو کبھی ہماری زندگی کا لازمی حصہ ہوا کرتے تھے، نہ کوئی لڑائی ہوتی ہے، نہ کوئی جھگڑا بس زندگی خاموشی سے سب کچھ بدل دیتی ہے، بات چیت کم ہونے لگتی ہے، خیریت پوچھنا بند ہو جاتا ہے، رابطے ٹوٹنے لگتے ہیں اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا کہ کب وہ لوگ جو ہر وقت ہمارے آس پاس ہوتے تھے اب صرف یادوں میں باقی رہ گئے ہیں، وہ یادیں جو دل کے کسی کونے میں تو بسی رہتی ہیں مگر حقیقت کی زندگی سے کہیں کھو چکی ہوتی ہیں...!!🖤*
السلام علیکم
میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے کنگال ہو جاتے ہیں لیکن زبان پر یہی بات ہوتی ہے اللہ پاک جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے، اللہ تیرا شکر ہے۔ اور پھر اللہ ایسے لوگوں کو بہت نوازتا ہے۔ ❤️ 💯
اللہ حافظ ۔,۔۔۔۔۔۔۔شب بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔
"انسان کردار کے لحاظ سے جتنا بھی نیک نیت اور مخلص کیوں نہ ہو سامنے والا اسے ہمیشہ اپنی سمجھ کے ترازو میں تولتا ہے."
😁
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں نے اتنی تعلیم صرف پوسٹس کرنے کے لئے حاصل کی ہے
🤓🤓🤓
۔۔۔*انسان اپنی پوری زندگی میں کوشش کے باوجود بھی اجالا نہ لا سکے تو کوئی بات نہیں ،لیکن اندھیرے سے صلح نہ کرے*
اللہ حافظ ۔۔۔۔۔۔۔شب بخیر۔,۔۔۔,۔
😊😊😊😊😊😊😊😊😊
"قدرت کا ایک عجیب و غریب سودا ہے کہ دوسروں کے چراغ میں تیل ڈالنے سے آپ کے اپنے راستے روشن ہو جاتے ہیں."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain