kasa ho sb
_میں کیسے اس سے کہوں تم سے پیار کرتی ہوں_
_زمانہ بھر کی ان رُسوائیوں سے ڈرتی ہوں_💔😖
میں محبت کے وہ دن بھی جانتی ہوں جب پاؤں زمین پر نہیں ٹِکتے اور وہ دن بھی جب پاؤں تلے زمین نہیں رہتی 🙂❤🔥👑BB👑
میں بد دعا تو نہیں دے رہی ہوں اُس کو مگر
دعا یہی ہے اُسے مُجھ سا اب کوئی نہ ملے
👑BB👑
💖💫
ہر اس تعلق نے دل دکھایا جس پر ناز کیا کرتے تھے 🦋🌸👑BB👑
*سب ممبر بے وفا ہوگئے😏*
*ہم بھی سب سے خفا ہوگئے😒*
*پھر بھی ایک دو ریکٹ کر دیا کرو ظالمو🤓*
*ایسا لگتا سب کے سب اغوا ہو گئے🤣*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain