Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

*میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ 🥹 ہمیشہ خود کو خاص سمجھے میں ان کی موجودگی کو خاص تر بنا دو 🥹 لیکن جب وہ خاص ہو جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں 😊😊😊😥
اللہ حافظ گڈ نائٹ
😴😴😴

sstylishqueen
 

پاکستان میں سست لوگوں کی تعداد 3278493 ہیں اور ان میں سے کچھ تو اتنے سست ہیں کہ انہوں نے اوپر دی گئی تعداد بھی نہیں پڑھی 🥴😝😂🤣

sstylishqueen
 

مجھے مرد کی برابری نہیں کرنی🤧 کیونکہ
میں ایک ہی سوٹ ہر شادی پر نہیں پہن سکتی🤥😆🤣

sstylishqueen
 

ایک سوال پریشان کر رہا ہے،یہاں کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟
🤔😂

sstylishqueen
 

مجھے سمجھ نہیں آتی مردوں کو کانوں کی کیا ضرورت
نہ وہ جھمکے پہنتے ہیں نہ ہی کسی کی سنتے ہیں
(ایک عورت کی شکایت)

sstylishqueen
 

*کچھ اس طرح سے گزری ہے زندگی میری، ✍🏻*
*ہر موڑ پر مجھے اپنوں کو ساتھ چھوڑتے دیکھا ہے۔*🫰🏻
*بہت روتی ہوں جب بھی ہنستی ہوں، 🫶🏻*
*ہنسی کے پیچھے چھپے درد کو کوئی نہ جان پایا۔ 🍃✨*

sstylishqueen
 

جو آپکو نہیں سمجھتے
انکو آپ مت سمجھائیے
سمندر کھارا ہے
اور کھارا ہی رہے گا
اس میں شکر مت ملائیے

sstylishqueen
 

*ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا*
*ہم کو ہر بات کا مَلال ہوا*
*کبھی خواب ادُھورے رہ جانے کا*
*کبھی لفظوں کا زَوال ہوا*
*کبھی وہ لمحے جو تَھم نہ سَکے*
*کبھی وہ قِصّے جو سِمَٹ گئے*
*کبھی اپنوں کی بے رُخی کا دُکھ*
*کبھی اپنوں سے ہی سوال ہوا*
*ہم نے چاہا تھا رُوشنیوں کو*
*مگر اندھیروں میں ڈال دیے گئے*
*جو دِل کے قریب تھا کل تک*
*وہی آج سب سے نِڈھال ہوا*

sstylishqueen
 

ٹوٹی ہوئی رسی
جُڑ تو سکتی ہے ،
مگر اس کی مضبوطی
پہلے جیسی نہیں رہتی
بالکل اسی طرح ٹوٹے ہوئے رشتے
اور اعتماد بھی جُڑ جاتے ہیں
لیکن اُن کی پُرانی مضبوطی
اور بھروسہ اکثر واپس نہیں آتا

sstylishqueen
 

*مخلص لوگ سب کو پسند ہے _______❤🩹🙂*
*لیکن مخلص بننا کسی کو نہیں _______

sstylishqueen
 

کسـی نـے میسـر ہونـے کـی بھـی قـدر نہیـں کـی ٭ं
اور کسـی نـے روکھـے جوابـوں کـے بھی صدقـے اتـارے ٭ं

sstylishqueen
 

کہ مرشد کوئی بھی انسان شوق سے یا بے مطلب شاعر نہیں بنتے ✍🏻
وہ بس اپنے درد کو لفظوں میں اتارنا سیکھ جاتے ہیں ✨🫶🏻

sstylishqueen
 

پتھر دِل بننے کے لیۓ بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں ✍🏻
جیسے کہ اپنی خواہشات کا گلا گھونٹنا 🍃
درد میں بھی مُسکرا دینا ایک فن ہیں 🫶🏻
ہنسی کہ پیچھے ٹوٹے اِنسان کو چھپا لینا 🖇️✨

sstylishqueen
 

*خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا*
*ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے*
*احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر*
*ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے*

sstylishqueen
 

یقین کرو وہ جو اُوپر بیٹھا ہے نہ وہ کبھی اپنے نیک بندوں کو رُسوا نہیں ہونے دیتا بس وہ آزماتا ہے ✍🏻
اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ تُم میری دی ہوئی ازائشے دِل سے قبول کر لو میں "کن" میں دیر نہیں کروں گا 🖇️✨

sstylishqueen
 

پتہ ہے زِندگی میں مات وُہی لوگ کھاتے ہیں جو لوگوں سے امیدیں حد سے زیادہ لگا لیتے ہیں پھر کیا ہوتا ہے وہ ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں اور اُس اِنسان کو پروا تک نہیں ہوتی اِس لیہ صِرف خُدا سے امیدیں لگانی چاہئے

sstylishqueen
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کی دھڑا دھڑ پوسٹیں ہوتی ہیں۔
🤩🤐

sstylishqueen
 

کردار میں کشش پیدا کر زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا🔥♥️👍

sstylishqueen
 

میں ہر کسی سے بات نہیں کرتی
نہ ہر کسی کے پیچھے بھاگتی ہوں
میری لائف میں کچھ خاص لوگ ہیں
جن کے ارد گرد رہنا مجھے پسند ہے
لیکن جب یہی لوگ مجھ سے بیزار ہونے لگیں
تو ان کے پیچھے بھاگنے سے اچھا خود کو
ان کی زندگی سے ہی نکال لینا بہتر سمجھوں گی ایسے جیسے وہ لوگ کبھی خاص تھے ہی نہیں
محبت ہو یا بیوفائی
میں آدھی ادھوری نہیں کرتی 🖤🙂
#Laadlii_writes ...

sstylishqueen
 

.q2 kasa ho sb