Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

" وقت نے ایسے رنگ دِکھائے ہیں کہ ؛ اب میں لوگوں کا احترام تو کر سکتی ہُوں مگر اعتبار نہیں!! ۔ " 💔🙂
my fvt lines 😊😊

sstylishqueen
 

چارلی چپلن نے حاضرین کے سامنے ایک نُکتہ بیان کیا اور پُورا مجمع ہنس پڑا۔ اُس نے پھر وہی جُملہ دُہرایا مگر اِس بار کچھ لوگ ہی ہنسے۔ چارلی نے تیسری بار وہی جملہ کہا مگر اب کی بار کسی کی ہنسی نہ نکلی۔
وہ کچھ دیر کے لیے رُکا اور پھر ایک بہت خُوبصورت جُملہ کہا: ❞اگر تم ایک ہی بات پر کئی بار ہنس نہیں سکتے تو پھر ایک ہی غم یا ایک ہی واقعے کو لے کر بار بار کیوں روتے رہتے ہو؟❝
میرے پیارو! اپنی زندگی کے ہر ہر لمحے سے لطف اندوز ہونا سیکھو۔
❞سر چارلس سپنسر چیپلن❝

sstylishqueen
 

مجھے پسند ہے کالا رنگ، پرانی ویران سی حویلیاں، سردیوں کی خاموش اور طویل راتیں، دسمبر کا مہینہ، مارچ کی دوپہریں، گہری خاموشی، خزاں میں گرتے زرد پتے، بارش، ویران قدیم ریلوے سٹیشن، کسی گاؤں کو جاتی کچی سنسان سڑک، ساحل پر راہ بھٹکی ہوئی آوارہ موجیں، بھیگی مٹی کی خوشبو، شاعری کتابیں، بوڑھے لوگ۔۔۔
غرض ہر وہ شے جو مجھے زمانہ قدیم میں میں لے جائے

sstylishqueen
 

*اسے پتہ تھا کہ!!!!!!*
*اُس کا نظر اندازکرنا....مجھے سب سے زیادہ 💔🙂*
*تکلیف دیتا ہے میرے لیۓ اس سے بڑھ کر،کوٸی اذیت ہی نہیں...🥺💔*
*اُسے یہ بھی خبر تھی کہ اگر ہمارے درمیان، کبھی جداٸی آٸی...🥀🙂*
*تو اُس کی اِسی نظر انداز کرنے کی عادت کی وجہ سے آۓ گی....💔
*اِسی لیۓ اُس نے جب مجھے چھوڑنے کا ارادہ کر لیا ❤🩹 تو زیادہ کچھ نہیں کیا ....صرف نظر انداز کرنا، شروع کر دیا....🙂💔 اور پھر مجھے اُس سے دُور جانا پڑا ...🥀🙂💔...اُس کا مقصد بھی پورا ہوگیا .... اور اُس پر کوٸی الزام بھی نہیں آیا

sstylishqueen
 

*ابتداؤں میــــــــں ایکــــــــ خــــــــاص دلکشی ہوتی ہے ... اور اختتاماتــــــــ میــــــــں ایکــــــــ یــــــــادگار پہلو ... اگر آپـــــــــ آغاز کی خوبصورتی کو قائم نہیـــــــــں رکھ سکتے ... تو کم از کم انجام کی یاد کو خرابـــــــــ متــــــــ کریں ..........*

sstylishqueen
 

...
*فائدہ بہت گری ہوئی چیز ہے، لوگ اٹھاتے ہی رہتے ہیں*🌻🍂🪺

sstylishqueen
 

*معاف تو میں ہزار بار کرتی ھو لیکن*
*اعتبار صرف ایک ہی بار کرتی ہوں*
*اِس لیے سوچ سمجھ کر غلطیاں کرنا*

sstylishqueen
 

*کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی*
*کبھی کبھی تو مجھے میں بھی زہر لگتی ہوں*

sstylishqueen
 

*کچھ راستوں پر پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں۔"* 🫀❤️🩹
*`اور جب دل تھک جائے.......!!`*💔
*تو انسان منزل کی طلب سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔"* 🥀🤍
*

sstylishqueen
 

کچھہ حادثے خاموش کردیتے ہیں🤐
ورنہ گفتگو کس کو نہیں آتی.🥀❤️🩹🙂

sstylishqueen
 

*کچھ راستے روشنی سے شروع ہوتے ہیں*
*مگر آخرکار تاریکی میں ڈوب جاتے ہیں،*
*اس لیے کبھی بھی شروعات کے دھوکے میں نہ آنا۔*

sstylishqueen
 

گھر تب تک برباد نہیں ہوتے ہیں جب تک فیصلے بڑوں کے ہاتھ میں ہوں۔
لیکن جب ہر کوئی گھر کا بڑا بننے لگے تو گھر ٹوٹنے میں دیر نہی لگتی۔

sstylishqueen
 

*کچھ فیصلے بلکل خود کشی کی طرح ہوتے ہیں، بہت مشکل، سفاک، مایوس کن، دل شکن اور سخت مگر کرنے پڑ جاتے ہیں،*🫰🏻💔
*روشنی بس یونہی نہیں ہوتی کچھ جلانا پڑتا ہے*🕊️

sstylishqueen
 

°•دل لگانے کے لیے سارا جہاں نہیں فقط ایک مخلص شخص کا ہونا کافی ہے"♥️👀🌷🎀

sstylishqueen
 

*حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنے بھی بولنے والے ہوں لیکن اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ ✍🏻*
*اور لوگ جتنے بھی ہمیں جاننے کے دعوے کر لیں وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک بھی نہیں سمجھ پاتے۔* 🖇️✨

sstylishqueen
 

آپ لوگوں کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک نہیں ہے آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں گے یہ بات خطرناک ہے ۔

sstylishqueen
 

دنیا کے سب سہارے ختم ہو جائیں،
تب بھی اللہ کا سہارا باقی رہتا ہے۔
اکیلا پھول اس لیے نہیں ٹوٹتا، کیونکہ وہ جانتا ہے، “میرا رب میرے ساتھ ہے۔
☝️❤️

sstylishqueen
 

زندگی میں اگر تم غلط راستے پر ہو تو رک جاؤ سوچو کیونکہ ہر نیا قدم تمہیں مزید اندھیرے میں لے جا سکتا ہے اصل ہمت یہ نہیں کہ تم چلتے رہو اصل ہمت یہ ہے کہ تم غلطی پہ چلنا چھوڑ دو اور نیا راستہ تلاش کرو جو تمہیں روشنی تک لے جائے
❤️

sstylishqueen
 

*دوچیزیں `اخلاق کی وضاحت` کرتی ہیں!!*
* `آپ کا ظرف` جب آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔
* `آپ کا رویہ` جب آپ کے پاس سب کچھ ہو۔

sstylishqueen
 

نقاب ہی اچھا ہے اس دور جہاں میں ۔۔۔🙈😒
چہرہ دکھا دو تو لوگ کریم کا نام پوچھتے ہیں ۔۔🙈😂😂