Damadam.pk
sstylishqueen's posts | Damadam

sstylishqueen's posts:

sstylishqueen
 

`سنو۔۔۔!!`✍🏻
*یہ ضروری تو نہیں کہ ہر چاہت کا مطلب عشق ہو !* 🍃
*کبھی کبھی انجان رشتوں کے لیے بھی دل بےچین ہونے لگتا ہے*🖇️✨

sstylishqueen
 

*وجہ نفرتوں کے لۓ تلاش کی جاتی ہے ✍🏻*
*محبت تو انسان کو بے وجہ ہو جاتی ہے 🥺✨*

sstylishqueen
 

- *_میــری وفــا کــے تقــاضـے کچــھ اس طــرح ہیــں؄"_*
- *_تمہــارے بعــد بھــی تمہــارا خیــال ہوتــا ہــے؄ "_*

sstylishqueen
 

مجھے اُن لوگوں سے نفرت کرنے کا وقت نہیں جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں، کیونکہ میں اُن سے محبت کرنے میں مصروف ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں۔
محمود درویش

sstylishqueen
 

*محبت کو الفاظ مـیں نہـیں لہجوں مـیں تلاش کریں🫠*
*الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں 💔🥲*

sstylishqueen
 

زندگی میں ان تین چیزوں سے اپنے آپکو ایسے بچاو، کہ یہ آپکو کنٹرول نہ کریں۔۔
لوگ
پیسہ
پرانی تلخ یادیں

Good morning
s  : good morning 😊😊😊 - 
sstylishqueen
 

"مجھے ہمیشہ یہ بات حیران کرتی ہے کہ ہم سب خود سے دوسروں کی نسبت زیادہ محبت کرتے ہیں، مگر دوسروں کی رائے کو اپنی رائے سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔"
~مارکس اوریلیئس
good ni8 and Allah hafizzzzz🙂🙂

sstylishqueen
 

"جس نے خاموش رہنے کا سلیقہ نہ سیکھا، وہ سننے کا بھی ادب نہیں جانتا اور جو سننے کا ادب نہ جانتا ہو، وہ بولنے کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا."
~الحصری القیروانی

sstylishqueen
 

"شُکر گُزار رہیں اُن لوگوں کے، جنہوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپ کی مُحبّت کو اِنکار کِیا، نہ کہ آپ کے ساتھ مُحبّت کی اداکاری کی۔"

sstylishqueen
 

"صبر کی عادت لگ جاے تو جان سے پیاری جیز بھی دل سے اتر جاتی ہے."

sstylishqueen
 

"اس شخص کے قریب رہو جو تمہیں خوش کرتا ہے، تاکہ تم محسوس کر سکو کہ تم ابھی بھی زندہ ہو۔"
~شمس الدین تبریزی

sstylishqueen
 

*💔🍃🌸میرا غم صرف میرا ہے*
*یہ کسی کا نہیں ہوسکتا*
*کوئی محسوس نہیں کرسکتا*
*ہم غم نہیں بانٹ سکتے*
*ہم کسی کو اپنا درد تکلیف بتا کر*
*صرف اپنا تماشا بناتے ہیں*
*آپ نے خود کو خود ہی غم سے نکالنا ہے*
*کوئی مسیحا نہیں آئے گا*
*سب تماشائی ہیں لوگ جان کر خوش ہوتے ہیں*
*کے آپ آفت زدہ ہیں*
*کسی کو دکھ بتا کر مرنے سے اچھا*
*آپ دل میں رکھ کر مر جائیں🥹🌸*

sstylishqueen
 

اس کائنات کا خوبصورت چہرہ اس شخص کا ہے
،جسکو مشکل میں آواز دینا آسان ہو🩶💐

sstylishqueen
 

میں اُن لوگوں کیلئے میلوں چلتی رہی جو میرے لئے ایک قدم نہ اُٹھا سکے💗

sstylishqueen
 

ایسا تو نہیں پیر میں چھالا نہیں کوئی
دکھ ہے کہ یہاں دیکھنے والا نہیں کوئی
تو شہر میں گنواتا پھرا عیب ہمارے
ہم نے تو ترا نقص اچھالا نہیں کوئی
وہ شخص سنبھالے گا برے وقت میں تجھ کو ؟
جس شخص نے خط تیرا سنبھالا نہیں کوئی
اے عقل ! جو تو نے مرا نقصان کیا ہے
اب لاکھ بھی تو چاہے ، ازالہ نہیں کوئی
ہیں عام بہت رزق و محبت کے مسائل
دکھ تیرا زمانے سے نرالا نہیں کوئی

sstylishqueen
 

*کچھ محرومیوں کا، کچھ آزمائشوں کا*🫠
*ہماری زندگی سے بہت گہرا تعلق ہوتا ہے*🥺
> *کیونکہ وہ ہمارا تعلق ہمارے رب سے جوڑ کر رکھتی ہے....💯*

sstylishqueen
 

*بہت کچھ ایسا ہےجو ہمارے دلوں میں ہی رہ جاتا ہے*
*جسے نہ ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ کسی کو بتا سکتے ہے*

sstylishqueen
 

*_لوگوں کو اپنے قریب لانے کی چاہ کبھی نہیں رکھی،_*
*_کیونکہ مجھے انہیں خود سے دور کرنے کا ہنر خوب آتا ہے۔_*
*_میری خاموشی میرے لفظوں سے زیادہ بولتی ہے،جو سمجھنے والے ہیں، وہ ایک نظر میں پہچان لیتے ہیں۔_*
*_اور جو نہیں سمجھتے—_*
*_میں انہیں خود سے دور کرنا بخوبی جانتی ہوں، چاہے جیسے بھی کرنا پڑے،_*
*_انہیں دور کر ہی لیتی ہوں۔_*
*_میں تعلق نبھانے سے زیادہ،تعلق آزمانے پر یقین رکھتی ہوں۔_*
*_میرے قریب رہنے کے لیے خلوص چاہیے،_*
*_اداکاری نہیں۔_*
*_اور یہ غرور نہیں—یہ میرا اصول ہے،_*
*_کہ دل کا سودا ہر ایک سے نہیں کیا جاتا۔_*

sstylishqueen
 

*"میں کسی سے قطع تعلق نہیں کرتی، مگر جو خود ہی رخصت ہونا چاہے، میں اسے روکنے کی کوشش بھی نہیں کرتی۔"*🖇️✨