میرے لفظوں کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو ___!!
کچھ یاد رہ گیا.... تو ہمیں بھول نہیں پاؤ گے ___!!🔥
_سزائیـں دیکھـتی ہــوں اور سوچتـــی ہـــوں میــــں𓍼٭🙌🏻❤️🩹"_
_جہـاں میـں عشـق سـے بـڑھ کـر کوئـی بھـی جـرم نہیـں𓍼٭🥹🐣"_
*لوگ یہاں صرف خود کے ہی سگے ہوتے ہیں ۔ آپ ساری زندگی کِسی کے خیرخواہ ہو کر گُزار لیں مگر جب کہیں ذرا سی غلطی ہو جائے ، کوئی غلط فہمی یا بد گُمانی پیدا ہو جائے ، تب آپ کی بھلائی آپ کا خُلوص آپ کے منہ پر مار دِیا جاتا ہے۔*🥺💔
"تمہیں لوگوں میں کوئی مکمل نہیں ملے گا, لہٰذا ایسے شخص کو تلاش کرو جس کی خامیاں تمہیں تکلیف نہ دیں۔"
انسانوں کو اداسی کی وجوہات سے اسی طرح لڑنا پڑتا ہے جس طرح کسی مہلک وائرس سے لڑا جاتا ہے، اداسی کا شکار لوگ خاموشی سے مر جاتے ہیں
جان سٹین بیک کہتے ہیں:
"ایک اداس روح ایک شخص کو کسی مہلک جراثیم سے بھی زیادہ تیزی سے مار سکتی ہے۔"
کوئی سمجھتا نہیں ہے __ مرے مسائل کو
بتا رہے ہیں سبھی مجھ کو __ تجربے اپنے
کوئی مجھے نہ بتائے،وہ اب نہیں میرا _!
مجھے عزیز بہت ہیں ___ مغالطے اپنے
وہ جن کے دکھ کا مداوا کوئی نہیں ہوتا _!
وہ سب میں بانٹتے رہتے ہیں عارضے اپنے
جناب ساجد رحیم
وہ ایک دوسرے کو گالی دے رہے تھے
میں نے جا کر ان کو سمجھایا کہ
جسم کے زخم تو بڑھ جاتے ہیں مگر الفاظ کے زخم کبھی نہیں بڑھتے
تب کہیں جا کر مار پیٹ شروع ہوئی🙈
ان لوگوں کو مدد کے لیے کبھی نہ پکاریں جو طنز و حقارت کو عادتاً اپنائے رکھتے ہوں چاہے وہ آپ کے کتنے ہی قریبی ہی کیوں نا ہوں_____
آپ کی کمزوریاں ، اداسیاں اور آزمائشیں آپ کی وہ قیمتی opportunities ہیں جو اس کائنات کی جانب سے آپ کو بہتر سے بہترین کی جانب ڈھالنے کا بہانہ ہیں____
حاضر دماغ رہیں _____
جب مشکل وقت آئے ، خاص طور پر جب مشکل وقت آئے ____
نیک دوست بنائیں اور ٹھہراؤ رکھنے والوں سے مشورہ لیں____
ان پر عیاں مت ہوں جو زیادہ کی چاہ اور تجسس کے روگ میں مبتلا ہوں___
گریس فل رہیں _____
غم میں بھی ! خاص طور پر غم میں بھی ___
*سب آپ کو بیچ راستے چھوڑ گے ، لیکن آپ کے رب نے آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا🍂💐💯*
*ٹـانـگـوں کـے بـغـیـر آپ کـیـسـے لـگـیـں گـے🤔🤔*
*ظـاہـر ہـے بُـرے لـگـیـں گے* 😏👊🏻
*اسـی لـیـے اپـنـی ٹـانـگـیـں دوسـروں کـے مـعـامـلـے مـیـں مت اڑائـیـں😜😂🤣*
❦⃝🕊️◦•●◉♡ ♡◉●•◦
"کچھ دیواریں صرف دراڑیں ہی نہیں رکھتیں, وہ ایسی کہانیاں رکھتا ہیں جنہیں وقت مٹانا بھول جاتا ہے۔"
*بے قدروں سے محبت ______🥲*
*ذہنی اذیت کے سوا کچھ نہیں ہے💔*
"لوگ صرف مفاد کی حد تک مہربان ہوتے ہیں، لہٰذا نہ تو زیادہ گہرائی میں جائیں اور نہ ہی دل لگائیں۔"
"چالاک لوگ دھکا دے کر نہیں سہارا دے کر گراتے ہیں."
جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں اس کے ساتھ حساب بے باک کر دے گی۔ وہ مہلت دیتی ہے نظر انداز نہیں کرتی*🌼
*کسی شخصیتــــــــ کی ... سبــــــــــ سے دلکشـــــــــں خوبی یہ ہے ... کہ اُسے باتــــــــ کرنے کے آدابــــــــ آتے ہوں ...........*
جب کوئ انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگ جاے تو سمجھ لینا اعتبار برے طرہقے سے ٹوٹا ہے💔💔💔💔
*دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سيکھ جاؤ*
*ہر اک چہرے کی فطرت ميں وفاداری نہیں ہوتی*
اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں میں
آپ جانیں گے پرکھیں گے اکتا جائیں گے
reality of life
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain