صرف ایک ہی کام ہے جو میں کل پر نہیں چھوڑتی اور وہ ہے
آرام کرنا
😄😄😄😄
*ہر کوئ کسی نہ کسی پہ مر رہا ہے*😭
*تم میرے لیے بے ہوش ہی ہو جاؤ*🙈
😁😁😁😁
*اور بہت قسمت والوں کو ملتی ہیں یہ تین چیزیں*
*میں*🫢
*میرا رپلائے*🪀
*اور میرے جیسی دوست*
😂😂😂
جہالت ایک گہری نیند کی طرح ہوتی ہے جس میں روشنی سے ڈر لگتا ہے اور جگانے والا برا ۔۔۔🤎
*جب تمہارے پاس استطاعت ہو، وہ سہارا بنو جو کبھی تمہیں خود چاہیے تھا۔*
کبھی زندگی ہمیں آزمائشوں سے اس لیے گزارتی ہے کہ ہم دوسروں کے درد کو سمجھ سکیں۔
جو زخم تم نے تنہائی میں سہے، وہ تمہیں دوسروں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے قابل بناتے ہیں۔
جو آنسو تم نے چھپ کر بہائے، وہ تمہیں سکھاتے ہیں کہ کسی کے آنسو خاموشی سے کیسے پونچھے جاتے ہیں۔
اس لیے جب وقت تمہیں طاقت دے، تو وہ روشنی بن جانا جو کبھی تمہیں اندھیروں میں چاہیے تھی۔
کبھی کسی کے لیے دعا بن جانا، کبھی مسکراہٹ، کبھی امید
کیونکہ شاید تمہاری ایک نرمی، کسی کے بکھرے ہوئے دل کو پھر سے جوڑ دے۔
_*اپنے زخموں کی دوا میں خود ہوں*_
~🫶🏻💌
_*کسی کا محتاج ہونا مجھے پسند نہی*_
عاجزی اوڑھ کر جو خود کو جھکایا میں نے
💔لوگ کم ظرف تھے اِتنے کہ خُدا ہونے لگے
*میری زندگی میں پہلی بار 2026 آ رہا ہے۔۔! 🙈🥰🫣*
*آپ کی زندگی میں کتنی بار آیا ہے ؟🤔*
*خبردار اگر میری نقل کی تو۔۔!!😁🤧*
😂😂😂
لوگ ایک غلطی پر ہمیں بھول جاتے ہیں مگر ہمارا رب ہر بار ہمیں یاد رکھتا ہے ہم گناہوں میں ڈوبے رہتے ہیں مگر وہ ہمیں سنبھالتا ہے ہمیں رزق دیتا ہے اور موقع دیتا ہے کہ ہم پلٹ آئیں وہی تو سب سے زیادہ مہربان ہے وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا ہے ❤️
لوگ اس قدر منافق ہیں، دوسروں کی تکلیف کو گناہ کی سزا سمجھتے ہیں، اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔
کیا آپ متفق ہیں؟"
🤔🤔
کچھ آوازیں جسم میں جان ڈال دیتی ہیں جس میں سے ایک آواز میری "مما" کی ہے __🤍🌷😍😍
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے بلکہ وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں _
وہ جب بات کرے تو تسکین ملتی ہے _
وہ جب لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں _
اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کے لئے مخصوص نہ کرو
بلکہ کبھی کسی زندہ انسان کا بھی سہارا بنو
*جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لیے بہترین چیز خاموشی ہے۔ وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی، الفاظ کبھی بھی انسان کو اُس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے۔*
*ہاں خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.*✨❤🩹
کسی کا سکون چھین لینے کا کفارہ عبادت کر کے ادا نہیں کیا جا سکتا جو دل توڑتا ہے وہ تسبیح کے دانوں سے نہیں بلکہ ندامت کے آنسوؤں سے معاف ہوتا ہے عبادت وہ نہیں جو دکھاوے میں ہو بلکہ وہ جو کسی کے درد کو کم کرے یاد رکھو خدا دلوں کا حال جانتا ہے نیتوں کا وزن پہچانتا ہے
دریا کی دہلیز پہ ٹھہری سوچ رہی ہیں آنکھیں
کتنا وقت لگے گا آخر، سارے خواب بہانے میں۔🖤🌸
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔
> *_بد زبانی، بد کلامی اور فحش گوئی سے آپ نہ صرف اپنا و قار تباہ کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپکی تربیت کی ہوتی ہے❤️💯_*
گڈ نائیٹ ۔۔۔۔۔اللہ حافظ ۔۔۔۔شب بخیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*لوگ کہتے ہیں کہ ؛ کِسی کے چلے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا ۔۔۔ میں اُنہیں کیسے بتاؤں کہ ؛ ہم مریں یا نہ مریں لیکن ہمارا دِل ضرور مر جایا کرتا ہے۔ 💔*
*زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں*
*ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر بھی نہیں آتے۔۔۔۔*
*لیکن،،*
*ان کی چاہت، ان کا خلوص، ان کی باتیں*
*تا عمر ہماری سوچ میں، ہمارے الفاظوں میں۔۔۔*
*زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں۔*
*شکوہ کریں تو کس سے کہ اے زخـــــــــــمِ نارسا..*
*ہر شخص ہم سے کھیلا ہے بڑے احترام کے ساتھ..*
*اے دردِ ہجر ہم سے محبت ســــــــــــــــے پیش آ ؛*
*ہم نے تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام کے ساتھ..*🖤💔🥺😥🫵
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain