💚میں لفظ چُنوں__!!!! دلکش چُنوں💜
💜پھر ان سے "تیرا " احساس بُنوں!!💚
💛تجھے لکھوں میں "دھڑکن" اس دل کی💙
💙یا تجھ کو ابر کی رم جھم لکھوں!!💛
💓ستاروں کی عجب جھلمل کبھی💖
💖پلکوں کی تجھے "شبنم" لکھوں!!💓
💕کبھی کہہ دوں تجھے میں جاں اپنی💎
💎کبھی تجھ کو میں اپنی منزل لکھوں!!💕
- *•♡𓎖🤍🌺🪹🦈⥂𖹤•*
- _کھـو دو گـے مجھـے تـو پچھـتاو گـے بہـت ٭ 🙂🙌🏻 "_
- _ہمیـں تـو لـوٹ آنـے کـی عـادت بھـی نہیـں٭ 🫀❤️🩹 "_
- _Queen_ 🫀🌺
9نومبر اقبال ڈے
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
───❅✵ ·❆· ✵❅───
تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
───❅✵ ·❆· ✵❅───
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
───❅✵ ·❆· ✵❅───
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
کُچھ لوگ ہماری رُوح میں اپنی جڑیں
اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ
؛ ہم چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ،
خواہ وہ جڑیں ہماری عادت کی ہوں یا مُحبت کی ،
دونوں صورتوں میں موت تلک
بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں بچتا۔
*✨بہترین دوا۔👇*
*★_ حکیم لقمان کہتے ہیں کہ میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها کہ انسان کے لیے بہترین دوا محبت اور عزت ہے۔*
*★_ کسی نے پوچها- "اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟*
*حکیم لقمان مسکرائے اور بولے-"تو دوا کی مقدار بڑها دو ۔👍🏻*
.
جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نہ ہو
بلکہ جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت, لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو...!!
🔥🥀😶
اپنے لئے اِک درجہ بنا رکھا ہے ہم نے
معیار ہے، معیار سے کم کچھ نہیں کہتے!
"🖤✨🌸"
میری شخصیت میں بہت مسلئے ہیں
آپ مجھے جاننے کا تجسس نہ پالے 💙☘️
😏😏
جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے،
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑے رہے...
"کائنات کا صرف ایک کونا ہے جسے آپ بہتر کرنے کے بارے میں یقین کر سکتے ہیں، اور وہ آپ کی اپنی ذات ہے."
~الڈوس ہکسلے
کوئی حیرت بھی نہیں ، دُکھ بھی نہیں ، کچھ بھی نہیں
اب اذیت بھی نہیں ، دُکھ بھی نہیں ، کچھ بھی نہیں
دیکھ اے شخص محبت تو بڑی دور کی بات
تُجھ سے نفرت بھی نہیں ، دُکھ بھی نہیں ، کچھ بھی نہیں
میں عمر بھر خود سے جڑے لوگوں کو یہ سمجھانے میں ناکام رہی ہوں
کہ بدلتے لہجے مجھے تکلیف دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
ساتھ چلتے ہیں زمانوں کی طرح ہوتے ہیں
یار تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتے ہیں
وار کس سمت سے ہوگا مجھے معلوم نہیں
لوگ شطرنج کے خانوں کی طرح ہوتے ہیں
روغن و رنگ سے مضبوط نہیں ہو سکتے
ہم جو بوسیدہ مکانوں کی طرح ہوتے ہیں
عین ممکن ہے ہمیں کوئی کبھی ڈھونڈ ہی لے
قیمتی لوگ خزانوں کی طرح ہوتے ہیں
پیار جتنے بھی کریں نفل عبادت ہے سلیم
عشق بے وقت اذانوں کی طرح ہوتے ہیں
سلیم نتکانی
جب آپ اچانک کسی ایسے شخص میں بدل جائیں،
جو کسی پر کوئی الزام نہ دھرے۔۔۔
بے فائدہ گفتگو سے گریز کرے۔۔۔
چھوڑ کر جانے والوں کو پرسکون نظروں سے دیکھے۔۔۔
اور آنے والی مشکلات کا ایک پُر اسرار خاموشی سے استقبال کرے۔۔۔
تو جان لیں کہ اب آپ اندر سے مضبوط ہو چکے ہیں۔ اور یہ مقام بہت کم لوگوں کو ملتا ہے
"زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے کہ جِن لوگوں کو آپ کی عادت ہے وہ کبھی آپ کو چھوڑے گے نہيں ، کيونکہ لوگ عادتیں بدل لیا کرتے ہیں بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کِسی کے بس کی بات نہیں ہوتی."
"کچھ باتیں دل میں ہی اچھی لگتی ہیں، کیونکہ زبان پر آئیں تو رشتے بوجھ لگنے لگتے ہیں۔ ہر سچ بولنا ضروری نہیں، کچھ باتیں دل کی دیواروں کے پیچھے رہنے دو۔"
میرے ساتھ اگر کوئ ہزار بار بھی برا کرے تو معاف کر دیتی ہوں لیکن اگر کوئ ریجکٹ کر دے تو میں کبھی اسے دیکھتی بھی نہیں😥😥😥😥😌😌
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ اُن لوگوں کی لاپروائی برداشت کرنا ✍🏻
جن کے بارے میں ہمیں گمان ہوتا ہے کہ یہ 🫶🏻
ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دین گے 🖇️✨
*خاموش سسکیوں کا عجب سلسلہ رہا*
*ہم مسکرا کے اشک چھُپاتے چلے گئے*
*احوال یہ ہے روح شکستہ رہی مگر*
*ہم آہ! زندگی کو نبھاتے چلے گئے*
جہاں غلط ہو اسے وہاں غلط بولو۔ ۔ ۔ جو جہاں ٹھیک ہو اسے وہاں ٹھیک بولو۔ ۔ ۔ شخصیت پرست مت بنو۔ ہمیشہ حق کے ساتھ رہو ۔ ۔ ۔ !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain