Damadam.pk
stYlis-kaZmI's posts | Damadam

stYlis-kaZmI's posts:

stYlis-kaZmI
 

تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے

stYlis-kaZmI
 

بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرو
وقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفا
وہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے
اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

کرتے ہیں جس پہ طعن کوئی جرم تو نہیں
شوق فضول و الفت ناکام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے

stYlis-kaZmI
 

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

stYlis-kaZmI
 

دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھلا در اس کا
وہ مسافر اسے ہر سمت سے برباد کرے

stYlis-kaZmI
 

Dekh Kar Tujhe Dukh Mein Yun Ehsas Hota Hai
Jaise Aaine Mein Khara Mera Aks Udas Hota Hai

,🌷🌷🌷🌷hmm🌳🌳🌳🌻🌻🌻
s  : ,🌷🌷🌷🌷hmm🌳🌳🌳🌻🌻🌻 - 
stYlis-kaZmI
 

🥀🥀🥀Asalam o Ali kum💐💐💐

stYlis-kaZmI
 

Asalam o Alikum

stYlis-kaZmI
 

Asalam o Alikum

stYlis-kaZmI
 

اور پتہ ہے...!
میرا بھی دل چاہتا ہے کہ
میں زندگی کو کھل کے جیوں...🔥
یہ ناامیدی اور مایوسی کہیں دور چھوڑ آؤں...
لیکن وہی کسی کا چبھتا ہوا لہجہ
مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتاہے
جہاں مجھے اپنا وجود بوجھ سا لگنے لگتا ہے.
مجھے باتیں بھول جانے کی بیماری ہے لیکن یہ تلخ لہجے میں چاہ کر بھی نہیں بھلا پاتا ......

stYlis-kaZmI
 

میں کافی باتیں پس_گفتگو بھی کرتا ہوں
مجھے سنو میری سوچوں کا ترجمہ کر کے

stYlis-kaZmI
 

بہت دور چلے گئے ، بہت قریب آکر کچھ لوگ

stYlis-kaZmI
 

تُم گُزرو اور !
وقت نہ ٹھہرے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
یاد آؤ اور !
درد نہ بھڑکے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
صبر کِیا ہے
شکر کِیا ہے
لیکن دل کو
چین آ جائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے !
ترکِ محبت
کر لینے سے
ترکِ محبت
ہو بھی جائے
کوئی اُسے
جا کر سمجھائے
ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے