The character development you get after being deeply hurt
بعض اوقات دباؤ میں رہنے سے انسان کو ایک ایسا کردار ملتا ہے جو اس کا اپنا نہیں ہوتا۔ دبی ہوئی عزت نفس بہت خطرناک طریقے سے سر اٹھاتی ہے ۔ اسی لیے انسانوں کو عزت دینا سیکھیں نہ کہ اس وقت کا انتظار کریں کہ انسان باغی ہو کے اپ کے سامنے کھڑا ہو جائے ۔
The man who has to beg for love is the most miserable of all beggars.
اے میرے لاڈلے ، اے ناز کے پالے ہوئے دل
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے
See everything, say nothing.
قسمت میں جو ہے وہ تو مل ہی جائے گا مگر جو دِل میں ہے اُس کا کیا؟
"اس دنیا میں کوئی آرام سکون نہیں ہے اور اگر کبھی کسی شخص کو ایک دن کے لیے اس دنیا میں سکون ملے گا تو وہ اس کی موت کا دن ہوگا۔"
Do it or don't ' the tym will pass any way
"I've k!lled so many versions of myself to become this calm."
Fuckkkk why everything is going wrong yar😤😤😤😤😤
lost interest in gaming? Nah it's just....
....وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی.
اب زندگی میں ہجر کی وحشت نیں رہی.