جب میں بالکونی میں سگریٹ پیتا ہوں، میں سگریٹ کو نیچے نہیں پھینکتا ہوں کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ ہوا اسے اڑا کر کھڑکیوں کے راستے گھروں کے اندر پہنچا دے گی، اور آگ لگ جائے گی، گیس کے سلنڈر پھٹ جائیں گے، اور لوگ مر جائیں گے، اور تفتیش شروع ہو جائے گی، اور پولیس اس نتیجے پر پہنچے گی کہ میں قصوروار ہوں، اور پھر ٹیلی ویژن کی سکرین پر مجھے دکھایا جائے گا، اور میری ماں مجھے دیکھے گی اور اسے پتہ چلے گا کہ میں سگریٹ پیتا ہوں۔ میچ اسٹک مین (2003)
🚨BREAKING: Amid rising war tensions with India, the Pakistani army has decided to talk to Imran Khan. They reportedly contacted him in the morning and said, "Kuch bhi ho jaaye, tu toh jail mein hi rahega".