Sometimes, the people you think are closest to you are the ones who are just good at pretending. It's pathetic how we waste so much time on certain people, and in the end, they prove they weren't even worth a second of it.
Boring Day Yar🤧🤧🤧😕
Ghar wale aur garmi me tagra competition chal raha hai kon phle mujhe Pagal banayega.
"No flower grows without rain and no man grows without pain."
جب جب آپکو زندگی میں کبھی تنگی کا سامنا ہو تو کسی انجان انسان کی مدد کریں
زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں تو آپ کے پاس سب کچھ ہے.
جب میں بالکونی میں سگریٹ پیتا ہوں، میں سگریٹ کو نیچے نہیں پھینکتا ہوں کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ ہوا اسے اڑا کر کھڑکیوں کے راستے گھروں کے اندر پہنچا دے گی، اور آگ لگ جائے گی، گیس کے سلنڈر پھٹ جائیں گے، اور لوگ مر جائیں گے، اور تفتیش شروع ہو جائے گی، اور پولیس اس نتیجے پر پہنچے گی کہ میں قصوروار ہوں، اور پھر ٹیلی ویژن کی سکرین پر مجھے دکھایا جائے گا، اور میری ماں مجھے دیکھے گی اور اسے پتہ چلے گا کہ میں سگریٹ پیتا ہوں۔
میچ اسٹک مین (2003)
غیر سمجھا جسے فریدی نے
دوستی کے وہی تو قابل تھا
کیا یہ انصاف ہے کہ ایک ہی سڑک پر خواب بکھرتے بھی ہوں اور سنورتے بھی -💔
war to aesy ruk gai jesy usky reply 😃
PAF 😘😘😘😘😘😍😍😍😍😍
tap the banner to learn more